جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب نے بزدار کیخلاف الگ انکوائری کا الزام رد کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی الگ انکوائری کیے جانے کا الزام رد کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت سے متعلق نیب نے احتساب عدالت کے روبرو جواب جمع کرا دیا۔نیب نے جواب میں کہا ہے…

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ

پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ منڈلانے لگا۔ادویات کے خام مال اور طبی آلات کی پاکستان میں درآمد بند ہو گئی جس کے باعث چند ہفتوں میں بحران کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے۔پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ANF اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر انسدادِ منشیات کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں کی مسافر سے رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں اے این ایف اہلکار کو مسافر سے سامان…

پی ٹی آئی اسمبلیاں کب تحلیل کرے، کمیٹی کی سفارشات تیار

اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق کمیٹی کے ارکان کی جانب سے 20 دسمبر تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی ہے، شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت…

پہلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں مشکلات کا سامنا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں مشکلات کا سامنا ہے، اب عوام جماعتِ اسلامی کو منتخب کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہوتی…

عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلا لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ اور بلوچستان پارلیمانی پارٹی اجلاس اتوار کو ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان…

15 ٹن وزنی شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت

البرٹا: صومالیہ میں گرنے والے غیر معمولی بڑے شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت ہوئی ہیں اور غالباً اس میں ایک اور تیسری معدن سائنس کے لیے بالکل نئی ہوسکتی ہے۔ مشرقی افریقہ کے ملک صومالیہ کے ایک کم آبادی والے گاؤں میں گرنے والے دو…

جو روٹ نے پاکستان میں کس کی خاص مہمان نوازی کی؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جس میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بلی کے بچے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جس کو انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا…

بلیلی خود کش دھماکا، 11 زخمی اب بھی زیرِعلاج

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہوئے خود کش دھماکے کے زخمی 9 اہلکاروں سمیت 11 افراد سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیرِعلاج ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلیلی دھماکے کے 16 زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…

انگلش ٹیم اپنے ساتھ ’بارمی آرمی‘ بھی لائی ہے

17 سال بعد پہلی مرتبہ بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج (یکم دسمبر) سے راولپنڈی میں شروع ہو چکا ہے۔غور طلب بات یہ ہے کہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے صرف برطانوی…

کراچی: گزشتہ شب سرد ترین رات رہی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی۔سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے موسم سرد کر دیا ہے۔دسمبر میں ایک کے بعد دوسری مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک کے شمالی حصے…

ایلون مسک نے ایپل کمپنی کی غلط فہمی دور کردی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل انکارپوریشن کے چیف ٹم کوک سے مل کر ان کی غلط فہمی کو دور کردیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹ میں ایپل انکارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر سے ایک خوبصورت منظر کی…

ہم اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے کہ کرپٹ زیادہ ہیں، اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہمارا صرف ایک مسئلہ ہے…