جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرفراز احمد سے کہی گئی بات آج حقیقت بن گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے ماضی میں کہی گئی ایک پیش گوئی آج حقیقت بن گئی۔انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا جس میں سعود شکیل بھی شامل ہیں۔راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں سرفراز احمد نے سعود…

پتوکی: چوری کا الزام، ہجوم کے تشدد سے معمر شخص ہلاک

پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں ہجوم کی جانب سے چوری کا الزام لگا کر معمر شخص کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ہجوم کے بے انتہا تشدد کے باعث معمر شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…

ثابت ہو گیا عمران خان کو ہٹانا فاش غلطی تھی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا عمران خان کو ہٹانا فاش غلطی تھی، اب بھی وقت ہے حکمران اور ذمے داران الیکشن کی طرف جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ…

اسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟، وزیر داخلہ رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سنا ہے 20 دسمبر سے وہ استعفی دیں گے، اگر فیصلہ کرلیا ہے تو 20 دسمبر تک انتظارکیوں؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  آپ چھوڑ تو کچھ نہیں رہے،…

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی زمان پارک پہنچ گئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے۔سابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع ہیں، ملاقات کے دوران پرویز الہٰی کے ہمراہ اُن کے بیٹے…

ٹینس اسٹار عقیل خان کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟

ٹینس اسٹار عقیل خان ان دنوں لاہور میں جاری حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئین شپ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ آئندہ برس ان کا ٹینس میں آخری سال ہو گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عقیل خان نے کہا کہ وہ آئندہ برس ریٹائر…

ن لیگ، PPP کے فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کیلئے PTI کی درخواست دائر

پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے پہلے سے زیرِ سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی…

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کلفٹن میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پارک میں جھولے لگائے گئے ہیں اور باسکٹ بال کی سہولت بھی دستیاب ہے۔انہوں نے…

بھارتی ریاست گجرات میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ،ووٹنگ جاری

بھارت کی ریاست گجرات میں ریاستی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ وقت شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی جہاں اصل مقابلہ بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ہے۔رپورٹس کے مطابق گجرات کے 19 اضلاع…

اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف یاسمین راشد کی درخواست دائر

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی گرفتاری غیر قانونی ہے، ان کو سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا…

پاکستان میں گوگل ایپس کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کیلئے حل ہوگیا

پاکستان میں گوگل ایپس کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کے لیے حل ہوگیا۔وزارت خزانہ نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق کی تجویز مان لی ہے۔امین الحق کا کہنا ہے کہ ادائیگیاں شیڈول کےمطابق کی جاسکیں گی، پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139 روپے 13 پیسے مہنگا ہو گیا

لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر آج سے 139 روپے 13 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو…