جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کیخلاف بد زبانی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے سپریم کورٹ کے خلاف بدزبانی کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس…

عمران خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں سیاسی صورت حال اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی بھی موجود ہیں۔ذرائع…

شاہین آفریدی اور شاداب خان شائقینِ کرکٹ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان شائقین کرکٹ بن گئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کئی شائقین کی طرح شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی بھی پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے پہنچے۔سوشل میڈیا…

عمران کو سیاست سے آؤٹ کرنیوالے رابطے کر رہے ہیں، عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاست سے آؤٹ کرنے کے خواب دیکھنے والے اب گوڈے پکڑنے کے لیے عمران خان سے رابطے کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ اسمبلیوں…

ثانیہ مرزا کی کل کائنات کون ہے؟

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر بیٹے اذہان کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں انہیں پیار سے اپنے بیٹے کا ماتھا…

صدر عارف علوی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

صدرِ مملکت عارف علوی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھنے پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے صدر عارف علوی کا استقبال کیا۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی میچ دیکھنےکے لیے اسٹیڈیم میں موجود…

دنیا کی 25 بااثر خواتین میں کس پاکستانی کا نام آیا؟

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی جانب سے 2022ء کی 25 بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی۔فنانشل ٹائمز کی 25 بااثر خواتین کی فہرست میں وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔فنانشل ٹائمز نے شیری رحمٰن کو ’تحمل سے گفت و شنید کرنے…

اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی…

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کوہلی کے لگائے چھکوں پر کیا کہا؟

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کی جانب سے لگائے گئے چھکوں پر ردعمل دیا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران حارث رؤف نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ویرات کوہلی کس طرح کے شاٹس کھیلتا ہے، اس کی کلاس…

چین کسے ہتھیار فروخت کرتا ہے؟ امریکی رپورٹ سامنے آ گئی

امریکی محکمۂ دفاع کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین فوجی ہتھیار فروخت کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، جو سعودی عرب، عراق، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کو ہتھیار فروخت کرتا ہے۔چین کے سیکیورٹی اور عسکری عزائم پر امریکی محکمۂ دفاع کی…

روس کیساتھ سستا تیل خریدنے کیلئے پاکستان کے مذاکرات

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق روسی حکام کے ساتھ خام تیل کی مقدار، قیمت اور روٹ سے متعلق بات ہوئی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ مذاکرات کے اختتام پر پالیسی…

دنیا کا پہلا ’پورٹیبل‘ اور ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022ء کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ’پورٹیبل‘ اور ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم بنایا گیا ہے۔پاکستان میں لفظ’کنٹینر‘سنتے ہی ذہن میں سب سے پہلے سڑکیں بلاک کرنے دھرنے یا لانگ مارچ وغیرہ کا خیال آتا ہے لیکن…

وزیرِ اعظم سے وزیرِ مملکت خارجہ امور کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرِ مملکت نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو بریف کیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ایک پُرامن افغانستان…

بی اے ریگولر سال دوئم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین نے آج (بروز جمعرات) بی اے ریگولر سال دوئم کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ان نتائج کے مطابق تمام سرکاری کالجز میں کوئی بھی پوزیشن لینے سے محروم رہا جبکہ تینوں پوزیشنز…