جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور بھارت میں کرپشن ایک جیسی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں کرپشن ایک جیسی ہے، پالیسی بدل کر پاکستان کے مشکل وقت میں مدد کرنے والے چین کو ناراض کیا گیا۔کراچی میں ایوان صنعت و تجارت سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

جاپان پاکستانی مصنوعات کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے، سفیر رضا بشیر

جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی ایکسپورٹرز کی کوششوں سے جاپان پاکستانی مصنوعات کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے۔پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے جنگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جاپانی اسپورٹس برانڈ ’سفیڈا‘ نے حال ہی میں…

لندن پراپرٹیز کیس، وسیم اختر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

لندن میں ایم کیو ایم کی پراپرٹیز کے حصول کی قانونی جنگ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے 2015 کا آئین تیار کرنے، سی ای سی کی منظوری اور اسے لندن…

وسائل متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل، اشفاق تولہ سربراہ مقرر

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وسائل کو متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن خومختار ہوگا اور اس کا چیئرمین کل وقتی کام کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہر اقتصادیات اشفاق تولہ کمیشن کے سربراہ ہوں گے، کمیشن 11…

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، انگلینڈ کے 4 وکٹوں پر 506 رنز

پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ ٹیم نے ابتدا سے ہی رنز بنانے کا جو سلسلہ…

فالج کے مریضوں کیلئے دماغی چِپ تیار، پیغام رسانی میں معاونت کرے گی

ایلون مسک کی کمپنی نے 6 ماہ کے اندر سِکے کے سائز کی چِپ انسانی دماغ میں نصب کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، چِپ کے ذریعے فالج کا شکار مریض اپنے دماغ سے پیغام رسانی کرسکے گا۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے…

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اس لمبے ترین فارمیٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔ راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے انگلینڈ کے خلاف…

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے انتخابات ہمارے حق میں ہیں نہ جمہوریت کے حق میں ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا…

عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز الہٰی اپنی بات پر کھڑے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پرویز الہٰی سے عمران خان…

خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کا 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد…

ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں کیس دائر نہیں کرنا چاہیے تھا، فاروق ستار

ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے 2020 میں لندن کی عدالت میں کیس داخل کیا تھا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی جس میں مجھے بھی بیان دینا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں یہ…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر رشوت کی ویڈیو، ANFاہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں کی رشوت ستانی کی مبینہ ویڈیو میں نظر آنے والے تمام اہلکاروں کو معطل کر کے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق اے این ایف اہل…