جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟ جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘…

پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں۔شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ…

لبنان کی پارلیمان آٹھویں بار بھی ملک کا صدر منتخب کرنے میں ناکام

لبنان کی پارلیمان آٹھویں بار بھی ملک کا صدر منتخب کرنے میں ناکام رہی، صدر بننے کے لیے ابتدائی مرحلے میں دو تہائی اکثریت ہونا ضروری ہے۔128 رکنی پارلیمان میں ووٹ دینے کے لیے 111 اراکین سیشن میں موجود تھے، آزاد امیدوار مشکل موعود کو 37…

پنڈی ٹیسٹ میں تاریخی دن، پہلے ہی روز چار سنچریاں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز تاریخ رقم ہوگئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے فیصلے کو درست ثابت کرتے ہوئے مہمان ٹیم نے پہلے ہی دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز بورڈ پر سجادیے۔ …

پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے نقصانات میں ریکارڈ اضافے کا انکشاف

قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت ہوا بازی کی جانب سے پی آئی اے کے خسارے کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔رپورٹ کے مطابق  پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے کے نقصانات میں ہر سال کمی کے بجائے ریکارڈ اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگست 2018 تا دسمبر…

جامعہ کراچی نے بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر سید ظفرحسین نے جمعرات کی رات بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔بی اے پرائیوٹ کے امتحانات میں رابعہ صدیقی بنت عبدالرشید صدیقی سیٹ نمبر 235172 نے 789 نمبرز…

پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ بارشوں سے بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا، دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیری رحمان کا…

عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے پر ابھی تک باب…

عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے، فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کراچی میں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ملاقات میں عمران خان کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں توڑنے کی دھمکی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع…

فاروق ستار اور پی ایس پی ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ داران 22 اگست کے بعد سے جدوجہد کر رہےہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مجھے میئر کراچی بنایا تھا۔ اس وقت بھی کئی مسائل تھے، سازشوں کا بھی سامنا…

مس کنڈکٹ پر ہٹایا گیا ڈی ایس پی 24 گھنٹے کے اندر عہدے پر بحال

کراچی میں مس کنڈکٹ پر ہٹائے گئے ڈی ایس پی کو  24 گھنٹے کے اندر عہدے پر واپس بحال کردیا گیا۔ڈی ایس پی میمن گوٹھ جاوید عباس عہدے پر واپس آگئے، ڈی ایس پی میمن گوٹھ جاوید عباس کو گزشتہ روز عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ہٹائے جانے کے 24 گھنٹے کے…

لوکاکو سیدھے گول نہ کرسکے، عالمی نمبر دو بیلجیئم ورلڈکپ سے آؤٹ

فیفا ورلڈکپ 2022 میں گزشتہ ایونٹ کی تیسری پوزیشن کی ٹیم اور موجودہ عالمی نمبر دو بیلجیئم کی ٹیم ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگئی۔قطرے کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا گروپ ایف کا یہ میچ بیلجیئم کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔ …