مریم نواز نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے مریم نواز سے کچھ سوال کیے، انہوں نے جواب نہیں…
اچھا موقع ہے کہ پرفارمنس سے ثابت کروں ابھی ختم نہیں ہوا، حسن علی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ان کے لیے اچھا موقع ہے کہ وہ پرفارمنس دے کر ثابت کریں کہ وہ ابھی ختم نہیں ہوئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں حسن علی نے کہا کہ تین سال سے اسلام آباد کے…
پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا۔چچا نے بھابی پر گولیاں چلائیں، 3 سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
کراچی میں ملے دھڑ اور بازو کی شناخت کے بعد پولیس قاتل تک پہنچ گئی
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں انسانی دھڑ اور بازو الگ الگ جگہوں سے ملنے کا کیس پولیس نے حل کرلیا۔واقعے میں گزشتہ روز مقتول کی شناخت ہوئی تھی، آج پولیس قاتل تک پہنچ گئی۔دو روز قبل پاپوش قبرستان کے قریب سے انسانی بازو ملا تھا، انسانی بازو…
محمد عامر پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتے ہیں تو انکے لیے دروازے کھلے ہیں، ہارون رشید
چیف سلیکٹر قومی مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید نے کہا ہے کہ محمد عامر چاہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے کھیلیں تو ان کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر، عماد وسیم اور شرجیل خان کے ناموں پر غور کر رہے ہیں۔چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ پی…
کراچی میں اعلیٰ سطح اجلاس، رانا ثناء اللّٰہ نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کراچی میں اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کراچی میں رانا ثناءاللّٰہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت، آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل…
شاہد آفریدی کی تبلیغی اجتماع میں شرکت، تصاویر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں ہزاروں افراد سمیت کئی نامور شخصیات…
عمران چاہتے ہیں کہ ان کے سابق وزرا، مشیر جیل جائیں تاکہ انہیں سکون ملے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی خواہش بتادی۔ناصر حسین شاہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں کہ ان کے سابق وزرا، مشیر جیل جائیں تاکہ انہیں سکون…
شرجیل میمن نے عمران خان کو غیرسیاسی دماغ کہہ دیا
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو غیر سیاسی دماغ کہہ دیا۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان غیرسیاسی دماغ ہیں، وہ اعلان پہلے کرتے ہیں اور سوچتے بعد میں ہیں۔وفاقی وزیر مملکت اور…
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی خراب بولنگ، بھارت 7 وکٹوں سے کامیاب
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی خراب بولنگ اور فیلڈنگ کے باعث بھارت ایونٹ کا پہلا میچ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔ گرین شرٹس نے 150 رنز کا ہدف دیا جسے حریف ٹیم نے ایک اوور قبل حاصل کرلیا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم…
کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کاحصہ ہوں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کا حصہ ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی اس لیے تنقید ہو رہی ہے، جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں…
عمران خان کے اعمال انہیں جیل لے کر جائیں گے، فیصل کریم کنڈی
وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعمال انہیں جیل لے کر جائیں گے۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میڈیا کے سوالات کے خوف سے عمران کمرے میں چھپ کر تقریر…
پی ایس ایل 8: افتتاحی تقریب سے متعلق پی سی بی کا اہم اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کےلیے ملتان اسٹیڈیم کے گیٹ دوپہر 2 بجے کھول دیے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ…
محمد نواز نے ویون رچرڈز سے کیا سیکھا؟ اس سے متعلق بتادیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ سر ویون رچرڈز کے ساتھ وقت گزار کر مائنڈ سیٹ بدلا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد نواز نے کہا کہ کیوین پیٹرسن اور سر ویون رچرڈز کے ساتھ وقت گزار کر مائنڈ سیٹ بدلا، بڑے پلیئرز کے…
سنچری کی نہیں ٹیم کے جیتنے کی زیادہ خوشی ہوگی، عمر اکمل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ سنچری کروں یا نہ کروں، ٹیم کے جیتنے کی زیادہ خوشی ہوگی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ تیاری…
مریم نواز کی بدزبانی سے کوئی ادارہ محفوظ نہیں رہا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک کا کوئی بھی ادارہ مریم نواز کی بدزبانی سے محفوظ نہیں رہا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز نے آج عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ہے، ن لیگی…
شاہین آفریدی نے محمد رضوان کے لیے حکمت عملی تیار کی ہوگی، فخر زمان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ تیاری اچھی ہے، کیمپ کو انجوائے کیا اور خوب ٹریننگ کی۔جیو نیوز سے گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ کپتان شاہین آفریدی نے محمد رضوان سمیت ملتان سلطانز کے…
وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا، اگر میں نے الیکشن لڑا تومسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر لڑوں گااوراگر…
فلور ملز مالکان کا پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل…
جنرل باجوہ سپر کنگ تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے ،جو چیزیں سامنے آ رہی ہیں اس سے واضح ہوا کہ مجھے نکالنے میں…