وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس پرائم منسٹر ہاؤس میں کل شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی معاشی صورتحال پر…
انڈونیشیا: مغربی جاوا میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، افسر ہلاک، 10 زخمی
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں خودکش بمبار کے پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔پولیس چیف کے مطابق خودکش بمبار دہشتگردی کے الزامات پر جیل بھی جا چکا تھا، خودکش بمبار داعش سے متاثرہ دہشتگرد گروپ سے وابستہ…
میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدی
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے، ہمیں نظر لگی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، ہم دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں…
آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، کور ہیڈکوارٹر کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قائداعظم کے مزار پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، سیکیورٹی اور فارمیشن کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔سپہ سالار…
عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں طلب کیے گئے اجلاس میں استعفوں کی منظوری اور اسمبلیوں کے تحلیل سے متعلق مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق…
نواب اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان
چیف آف سراوان اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ساتھیوں کے ہمراہ جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مختلف قبائلی و سیاسی عمائدین نے بھی اسلم رئیسانی کی قیادت میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔جمعیت علماء اسلام کے…
جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش، سابق فوجی افسر اٹلی سے گرفتار
اٹلی میں پولیس نے جرمنی کے سابق فوجی افسر کو جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کو مرکزی شہر پیروگیا سے گرفتار کیا گیا جہاں اس کے قبضے سے تخریبی مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق…
نمبرون ٹیم کو بھارت نے ورلڈ کپ جیتنے سے محروم رکھا، سلطان شاہ
چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی 20 کرکٹ کی نمبر ون رینکنگ ٹیم ہے، بھارت نے ہمیں ورلڈ کپ جیتنے سے محروم رکھا۔ایک بیان میں چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارتی میڈیا کی گمراہ کن خبر کی مذمت کی…
پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کریں، چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نہیں کریں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ وفاق، پنجاب اور…
اسلام آباد: پشاور موڑ اتوار بازار میں اسٹالز پر آگ لگ گئی
اسلام آباد میں پشاور موڑ اتوار بازار میں اسٹالز پر آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار بازار کے سری نگر ایونیو سیکشن میں آگ لگی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ اور ایم سی آئی عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، آگ نے کپڑوں کی دکانوں کو…
شیریں ابو عاقلہ کے قتل کیس کو عالمی عدالت لے جانے کے خلاف ہیں، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کیس کو عالمی عدالت لے جانے کے خلاف ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ شیریں ابو عاقلہ قتل کیس کی تحقیقات اور احتساب ضروری ہے۔…
عمران خان چند روز میں پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کو اسمبلیوں کی تحلیل کا اختیار دیا ہے، عمران خان چند روز میں پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے…
?لائیو: لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8NUEMadic9g
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کراچی پہونچ گی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qbp4oXcFDl0
بی بی سی 100 ویمن: پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں امتیازی سلوک اور صنفی تنخواہ کے فرق کے بارے میں بات…
https://www.youtube.com/watch?v=CrxzcYs8zgs
عمران خان کی زیری صدرات احمد اجلاس شورو | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gsmP9GGdTvI
آنند مہندرا نے جاپانی ٹیم منیجر کی تعریفوں کے پُل کیوں باندھ دیئے؟
بھارت کے معارف صنعت کار آنند مہندرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے جاپان بمقابلہ کروشیا کے میچ سے دل کو چھولینے والے منظر پر مبنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جاپانیوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے…
برطانیہ: شاہ چارلس کا نو تعمیر شدہ گردوارے کا دورہ
برطانیہ کے شاہ چارلس نے لندن سے باہر علاقے لُٹن میں نو تعمیر شدہ گردوارے کا دورہ کیا اور سکھ برادری کے افراد سے ملاقات کی۔گردوارے آمد پر شاہ چارلس نے اپنے سر کو رومال سے ڈھکا ہوا تھا جو سکھ مذہبی روایات میں سے ایک ہے۔شاہی خاندان کے…
عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آ ئی اے نے جواب عدالت میں جمع کروادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے نجی بینک…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 279 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 279 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 819 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 355 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 22 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب 86…