جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی آپریشن 2 نے کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق اس…

رانا ثناء کی عدم گرفتاری، عدالت اینٹی کرپشن کی ٹیم پر برہم

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ  کی عدم گرفتاری پر عدالت نے اینٹی کرپشن کی ٹیم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد جانے والی محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم سینئر سول جج کی عدالت میں پیش ہوئی۔ڈائریکٹر اینٹی…

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین شوگر ملز سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین شوگر ملز سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔حکام یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ چینی کی خریداری اوپن ٹینڈر کے ذریعے کی گئی، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے چینی کی سب سے کم بولی دی۔یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی 78 روپے…

کیف: جرمن سفارتخانے کی عمارت پر روس کا فضائی حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے فضائی حملوں سے جرمن سفارتخانے کی عمارت کو نقصان پہنچا۔جرمن میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ عمارت استعمال میں نہیں ہے۔برلن میں موجود روسی نژاد صحافی سرگیج سملینی نے…

نوازشریف نے مریم نواز کی جدوجہد پر کیا کہا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی، میاں محمد شہباز شریف نے بیٹی مریم نواز شریف کی سیاسی جدو جہد کی تعریف کی ہے۔گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں اہم اور غیر رسمی گفتگو کی۔اس دوران انہوں نے اپنے خلاف کیسز سے متعلق…

عمران اسماعیل نے نیا پارٹی سانگ ریلیز کر دیا

  پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے نیا پارٹی سانگ جاری کر دیا ہے۔سابق گورنر سندھ، عمران اسماعیل نے ’تبدیلی آئی رے‘ کے بے حد مقبول ہونے کے بعد نیا پارٹی سانگ ’سارے نکلو‘ جاری کیا ہے جو کہ پی ٹی آئی کے ممکنہ مارچ کے لیے…

حامد زمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

 ایف آئی اے کی جانب سے حامد زمان کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کا 12 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ مانگا…

بختاور بھٹو زرداری نے بڑے بیٹے کی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بڑے بیٹے کی خوبصورت تصویریں سوشل  میڈیا پر شیئر کی ہیں۔یاد رہے کہ آج بنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی کے بیٹے کی پہلی سالگرہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر، آصف علی…

بھارت: ڈاکوؤں نے خاتون کی ٹانگیں کاٹ کر چاندی کی پازیب چرالی

بھارتی ریاست راجستھان میں دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں عمر رسیدہ خاتون کی ٹانگوں کو چاندی کی پازیب کی خاطر کاٹ دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے چاندی کی پازیب چوری کرنے کے لیے 108 برس کی خاتون کی ٹانگیں کاٹ کر خون میں لت…

چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تھر کا ماڈل استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بدل سکتے ہیں، چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے۔تھرکول منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

رانا ثناء کے وارنٹ پر اینٹی کرپشن کے الزامات سے اسلام آباد پولیس کا انکار

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کی وارنٹ گرفتاری سے متعلق اینٹی کرپشن کے الزامات سے اسلام باد پولیس نے انکار کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری سے متعلق ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ تھانے میں باقاعدہ وارنٹ گرفتاری وصول…

ترامیم سے پہلے بھی لگتا ہے نیب ریکوری نہیں کر رہا تھا، جسٹس منصورعلی شاہ

سپریم کورٹ کے جج منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ ترامیم سے پہلے بھی لگتا ہے نیب ریکوری نہیں کر رہا تھا۔نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…