جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جے یو آئی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی

وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بہت اصرار تھا کہ جمعیت حکومت میں شامل…

جاوید لطیف نے ملک میں مذہبی منافرت اور نفرت کو فروغ دیا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب  نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف پر مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام عائد کردیا۔جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ جاوید لطیف نے ملک میں مذہبی منافرت اور…

قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے میں انتباہی مراسلہ جاری کردیا

قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے میں انتباہی مراسلہ جاری کردیا۔ گزشتہ ماہ افریقی ملک یوگنڈا میں 36 ایبولا کیسز ریکارڈ ہوئے اور 23 اموات رپورٹ ہوئیں۔ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ انسانوں میں ایبولا کے حالیہ پھیلاؤ کی وجہ ایس یو ڈی وی…

اسرائیلی سپریم کورٹ کا سابق وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی رقم واپس کرنے کا حکم

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے مرحوم کزن سے ملنے والی 3 لاکھ ڈالر کی رقم اس کی جائیداد میں واپس کریں۔ججز کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ نے یہ رقم اس وقت…

روس کی شدید بمباری، فرانس کا یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ

روس کی جانب سے پیر کے روز یوکرین میں اہداف پر شدید بمباری پر یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فرانس نے یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ کرلیا۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنیسکی کو فون کرکے ان کے ساتھ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار میں رواں ہفتے کا آغاز بھی گزشتہ ہفتے کی طرح سونے کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہوا ہے۔مزید پڑھیں: پچھلے ہفتے کے پہلے دن سونا کتنے روپے سستا ہوا تھا؟آل پاکستان جیمز…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف اسد عمر کی درخواست خارج کردی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفعہ 144 کے قانون کے خلاف…

حیدرآباد بورڈ کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان

حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کے ناظم امتحانات نے کہا کہ سائنس گروپ میں61 ہزار 833 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔  آمنہ امتیاز نے 1028 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ شایان عباس نے…

ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا، جس میں ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق وزارت داخلہ کے خط کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر کل اجلاس طلب کر لیا، مشاورت کے لیے چیف…

ظفر وال میں قبر سے بزرگ خاتون کی لاش نکال کر بےحرمتی کا واقعہ

پنجاب کے شہر ظفر وال میں قبر سے بزرگ خاتون کی لاش نکال کر بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے قبر سے خاتون کی لاش نکال کر بے حرمتی کی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے…

ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

معروف کاروباری شخصیت اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان کا کہنا ہے کہ وہ ذمے داری کی ادائیگی کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ…

رانا ثناء کے وارنٹ کے باوجود اینٹی کرپشن کو خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود اینٹی کرپشن پنجاب کو کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ویجیلینس پنجاب سید انور شاہ نے راولپنڈی کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد…

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر قازقستان جائیں گے، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف 12 اکتوبر سے قازقستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم 12 اور 13 اکتوبر کو قازقستان میں ہو رہے سیکا سمٹ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران  شہباز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا…