جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیسری منزل سے دھکا دیدیا

کراچی میں سول اسپتال کے قریب عمارت میں شوہر نے بیوی کو تیسری منزل سے مبینہ طور پر دھکا دے کر قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی شناخت 19 سالہ مریم کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے مقتولہ کے شوہر ملزم عادل کو قتل کے الزام میں گرفتار کر…

پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل نہیں کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے: ہاشم ڈوگر

پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اپنا استعفیٰ دے دیں گے۔لاہور میں صوبائی وزیرِ خزانہ محسن لغاری کے ساتھ پریس…

ن لیگ کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع

پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع ہوں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تمام پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے ورکرز کنونشنز کے11 سے 17 دسمبر تک انعقاد کا شیڈول جاری کیا…

حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے: فیاض چوہان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے۔فیاض چوہان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے…

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب

سینیٹ میں اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت…

ٹریفک کا شور روبن کو غصیلا بنا دیتا ہے، تحقیق

کیمبرج: ایک تحقیق کے مطابق ٹریفک کا شور شرابہ صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ پرندوں کی ایک قسم روبن کو بھی انتہائی غصیلا کر دیتا ہے۔ خوبصورت پر اور چہچہاہٹ کی وجہ سے پسند کیے جانے والے یورپی روبن دراصل بہت جارح مزاج مخلوقات میں سے ہیں، جو…

ملتان ٹیسٹ: 355 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 64 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 355 رنز کا ہدف ملا ہے۔پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا اور کھانے کے وقفے…

امام الحق ایم آر آئی اسکین کیلئے اسپتال منتقل

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کو ایم آر آئی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔امام الحق کو دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہونے پر ایم آر آئی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری…

سندھ: 2 سرجنز کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں دینے کی منظوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 2 سرجنز کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں دینے کی منظوری دے دی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار دے…

کراچی: فون پر دوستی کر کے اغواء کرنیوالی خاتون 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے عملے نے کراچی میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیش کے انچارج چوہدری غلام…

کوئٹہ: دودھ اور دہی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اور دہی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ اضافے کے بعد دودھ 160 روپے فی لیٹر اور دہی 200 روپے فی کلو میں فروخت کی جانے لگی۔ کوئٹہ میں دودھ کی سرکاری قیمت 125 روپے فی لیٹر اور دہی…

ملتان ٹیسٹ: 355 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 355 رنز کا ہدف ملا ہے۔پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا ہے۔انگلینڈ کی جانب…

عمران خان کا مراکشی ٹیم کیلئے پیغام

سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے پیغام میں لکھا کہ پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں…