جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

والد کہتے تھے میں میٹرک نہیں کر پاؤں گا، ایم ایس دھونی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ ان کے والد کا خیال تھا کہ میں بورڈ (میٹرک) کے امتحان پاس نہیں کر پاؤں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تقریب کے دوران…

بہاول پور: شیر باغ چڑیا گھر کا ببر شیر مر گیا

پنجاب کے شہر بہاول پور کے شیر باغ چڑیا گھر کا ببر شیر مر گیا۔چڑیا گھر کے کیوریٹر کے مطابق مذکورہ ببر شیر 1990ء میں بہاول پور کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا۔شیر باغ چڑیا گھر کے کیوریٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ببر شیر کا پوسٹ مارٹم کرا لیا گیا…

ڈالر آج بھی رو بہ زوال

امریکی ڈالر مسلسل رو بہ زوال ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے استحکام کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک…

لاہور: جائیداد کا تنازع، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا۔لاہور پولیس کے مطابق ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر قتل کیے جانے والوں میں غلام حسین اور 7 سالہ بچی ارضہ شامل ہے۔باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کرنے کی…

گورنر سندھ کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوئی: آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ نئے گورنر کی…

تیل کی پیداوار میں کمی، سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہونگے،بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو نہیں بتائیں گے کہ انکے ذہن میں کیا اقدام…

زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کا مشن کامیاب

زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن میں ناسا کی جانب سے زمین سے بھیجے گئے تجرباتی اسپیس شپ نے سیارچے ڈائی مورفس (Dimorphos) کو تباہ کر دیا۔امریکی خلائی ادارے ناسا کا زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کا تاریخی مشن…

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں 3 افراد قتل

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں روکنے میں ناکام، شہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد قتل، سائٹ سپرہائی وے میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس افسران کے دعوے کراچی کے…

بنگلادیش کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ میں جاری تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میزبان ٹیم کی قیادت آج ٹم ساؤتھی کر رہے جبکہ کین ولیمسن آج کے میچ میں شریک نہیں ہیں۔دوسری جانب بنگلا دیش ٹیم کی…

بائیڈن کی سعودی عرب کو نتائج بھگتنے کی دھمکی

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو نہیں بتائیں گے کہ انکے ذہن میں کیا اقدام…

امریکا کا افغان طالبان پر مزید پابندیوں کا اعلان

امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں طالبان پر مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔امریکی وزارت خارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر…

منشیات فروشوں نے پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا

ٹنڈو محمد خان میں مین پوری اور گٹکے کے گودام پر چھاپہ مارنے پر ملزمان نے پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا۔پولیس کی چھاپہ مار ٹیم کو یرغمال بنانے پر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد…

کراچی کے نامور شوٹر کی لاہور میں گرفتاری و رہائی

کراچی کا نامور شوٹر لاہور میں گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا، شوٹر وصی اقبال کو سابق ایس ایچ او نشتر کالونی نے 4 دن قبل گرفتار کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شوٹر وصی اقبال کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا جسے عدالتی بیلف نے برآمد کر کے چھوڑ…

بی جے پی رہنما کا 16 دلتوں کو حبس بےجا میں رکھ کر تشدد

بھارتی ریاست کرناٹکا میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلعی رہنما کی غنڈہ گردی، قرضے کے پیسے ادا نہ کرنے پر 16 دلتوں کو کئی دن حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، بی جے پی رہنما کے تشدد سے دلتوں میں شامل حاملہ خاتون اپنے بچے…

حیدرآباد: پولیس موبائل کی ٹکر سے برگر فروش جاں بحق

حیدرآباد میں ٹنڈو محمد خان روڈ پر تیز رفتار پولیس موبائل رکشہ کو ٹکر مارتے ہوئے ٹھیلے پر چڑھ گئی، برگر فروش جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔عینی شاہدین کےمطابق پولیس موبائل میں ڈرائیور اور ایک خاتون نشے کی حالت میں موجود…

ضمنی و بلدیاتی الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا

الیکشن کمیشن نے ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی حکومتی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کو آج طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو…

62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے…