جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویرات کوہلی کا کرسٹیانو رونالڈو کو خوبصورت الفاظ میں خراجِ تحسین

دنیائے کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے والے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ورلڈ بیسٹ فُٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو خوبصورت الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنےانسٹاگرام پر رونالڈو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک تعریفی نوٹ لکھا…

بھارتی کپتان بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سیریز سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما انگھوٹھے کی چوٹ کی وجہ سے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…

عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کےخلاف ان 5 کیسز کی سماعت (کل) 13 دسمبر کو ہونی تھی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے…

انگلش بولر کی پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھا ملک ہے یہاں ہر چیز کا خیال رکھا جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بولر مارک ووڈ نے کہا کہ یہاں کا کراؤڈ بہت ہی اچھا ہے،…

سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت…

پروین رحمٰن قتل، ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار

سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کریم خان آغا نے پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران سیکریٹری…

ویمن لیگ ہماری کرکٹ کیلئے وقت کی ضرورت ہے، بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں، لیگ اس وقت ہماری ویمن کرکٹ کے لیے وقت کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان 14 دسمبر کو ہوگا، اسماویہ اقبال

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان 14 دسمبر کو ہو گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسماویہ اقبال نے کہا کہ ڈیانا بیگ کو انجری تھی، ان کو آئرلینڈ کے…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان 18 دسمبر کو خواتین کا جلسہ کریگی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 18 دسمبر کو کراچی میں خواتین کے جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے اس سلسلے میں شہر کے 28 مقامات پر کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کیمپس لگانے کا…

برطانیہ امیریسیئم سے بھی دنیا کی سب سے پہلی ایٹمی بیٹری بنائے گا

لندن: برطانوی حکومت کے تعاون سے دنیا کی سب سے پہلی اسپیس بیٹری بنائی جائے گی جو امیریسیئم-241 سے چلتی ہوگی۔ امیریسیئم نامی عنصر انسان کی بنائی ہوئی ایک تابکار دھات ہے جو معمول کی صورتحال میں ٹھوس شکل رکھتی ہے۔ یہ دھات تب بنتی ہے جب…