مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان فی رد عمل | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=g-vq97WB_-Q
کامران ٹیسوری سے مراد علی شاہ کی ملاقات، گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ملاقات میں کامران ٹیسوری کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔دوران گفتگو صوبے میں امن و…
اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش
اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کیلئے کتنے ملازمین کو نکالا گیا؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی گئی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پاکستان اسٹیل کے خسارے کو کم کرنے کے اقدامات کی تفصیل ایوان میں پیش کردی گئی۔وزارت صنعت و پیداوار کا…
وزیراعلیٰ سندھ سے ملالہ یوسف زئی کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ملاقات کی، ملاقات میں پرنسپل سیکریٹری فیاض جتوئی اور شہزاد رائے بھی شریک تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کی تعلیم کے…
فواد چوہدری کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت پر تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اور حمزہ شہباز…
جرمنی: سیلاب کے دوران ناقص انتظامات، سینئر سرکاری افسر مستعفی
جرمنی کے ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے پچھلے برس اپنے ملک میں آنے والے سیلاب کے دوران ناقص مینجمنٹ کے سوالات پر استعفیٰ دے دیا۔راجر لیوینٹز پچھلے 11 برس سے مغربی ریاست رائن لینڈ کے وزیر داخلہ تھے، انہوں نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے…
خوشحالی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہی آئے گی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملکی خوشحالی کو عمران خان کی گرفتاری سے جوڑ دیا ہے۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’’خوشحالی اب صرف عمران خان یعنی فارن فنڈڈ فتنے اور ’ایبسلوٹلی فراڈ‘ کی گرفتاری…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے۔نواز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار معاشی بہتری کے لیے نواز شریف سے مشاورت…
صدر مملکت نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔صدر مملکت نے بینک ڈکیتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کی۔شاہ میر ولد احمد خان نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تھی، جو…
جوڈیشل کمیشن اجلاس: لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 میں سے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد کو مستقل…
حق ذات نے پھر فضل فرمایا، شہباز شریف کا بریت کے فیصلے پر ردعمل
وزیراعظم شہبازشریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حق ذات نے پھر فضل فرمایا، منی لانڈرنگ کے جھوٹے اور بے بنیاد مقدے سے بریت کا یہ دن دکھایا۔ ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حق ذات نے …
عمران خان کی گندی ویڈیوز آئیں تو ان کا فارنزک ہوگا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کے گندی ویڈیوز سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کو گندے کام نہیں کرنے چاہیے تھے، اگر ویڈیوز آئیں گی تو ان کا فارنزک ہوگا۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس…
آرٹلری میدان تھانہ کے مال خانے سے پونے تین کروڑ روپے کی چوری کا مقدمہ درج
آرٹلری میدان تھانہ کراچی کے مال خانے میں پونے تین کروڑ روپے کی چوری کے معاملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں آرٹلری میدان تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں ہیڈ محرر عبداللّٰہ تفتیشی افسر گوہر محمود اور ڈیوٹی گارڈ نامزد کیے گئے ہیں۔مقدمے…
حیدرآباد میں ڈینگی سے ایک مریض کا انتقال، آج 315 افراد ڈینگی سے متاثر، محکمہ صحت
حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔کراچی صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال سندھ میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 46 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ڈینگی سے کراچی میں 41 اور حیدرآباد میں 3 افراد کا…
دوبارہ چلائیں | پشاور زلمی ایک بار پھر پی ایس ایل نمبر ون فرنچائز قرار | ڈان نیوز | 12 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6PW0Q8QrR0k
جنگ لڑنے سے بچنے کیلئے جنوبی کوریا پہنچنے والے روسیوں کو داخلہ نہ ملا
یوکرین جنگ میں حکومت کی طرف سے زبردستی بھیجے جانے کے خوف سے 20 روسی شہریوں نے کشتیوں کے ذریعے جنوبی کوریا کا سفر کیا لیکن انہیں جزیرہ نما کوریا کے اس ملک میں داخلے سے روک دیا گیا۔21 ستمبر کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملک کے تمام مردوں…
26لاکھ سے زائد متاثرہ خاندانوں میں 65 ارب کی رقم تقسیم، اعلامیہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ملک بھر میں 26 لاکھ 3 ہزار متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق بی آئی ایس پی کے تحت ملک بھر کے متاثرہ خاندانوں میں 65 ارب روپے سے زائد کی امدادی رقم تقسیم کی…
کراچی: نوجوان کا قتل، والدین کو انصاف ملنے میں 32 سال لگ گئے
کراچی میں نوجوان کے قتل کے کیس میں والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔نوجوان شکیل کو 24 اپریل 1990 کو گرفتار کر کے سی آئی اے سینٹر لایا گیا تھا، جہاں پولیس کے بدترین تشدد سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔جوڈیشل انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو…
کچھ وزراء میرے خلاف ریفرنس کی دھمکیاں دے رہے ہیں، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے کچھ وزراء میرے خلاف ریفرنس کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وزراء ریفرنس کی دھمکیاں خود ساختہ آڈیو لیکس کی بنیاد پر…
شیری رحمان نے عمران خان کو سب سے بڑا ڈیپ فیک قرار دیدیا
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سائفر کے نام پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش کی، انہوں نے سائفر کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی بھی کوشش کی، پی ٹی آئی چیئرمین سب سے بڑے ڈیپ فیک ہیں۔اسلام آباد میں پریس…