جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کو ایک بار پھر خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی جس کے بعد ایک بار پھر اس میں معمولی اضافہ…

جنید صفدر کے سوشل میڈیا پر چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پی ٹی آئی کارکنان سے گفتگو کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیند صفدر انتہائی تحمل سے…

سرگودھا: رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا

پنجاب کے شہر سرگودھا میں رشتے سے انکار پر نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔سرگودھا پولیس نےملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیل سلانوالی میں رستم علی نامی شخص نے محمد لطیف…

کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سی ای او کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش ہو گئے۔کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کے الیکٹرک کی وجہ سے بند نہیں ہے، پورے ملک کا نظام بیٹھا ہوا ہے۔جسٹس صلاح…

بھارتی ویمنز ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارتی ٹیم کے 148 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 74 رنز بناسکی۔بھارتی بیٹر شیفالی ورما…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ

وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز حسن اعوان نے31 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا،…

جہاز اڑتے ہی اسکا لینڈنگ گیئر ٹائر گر گیا

جہازوں کا سامان لے جانے والے ایک بڑے طیارے کا پرواز کرتے ہی لینڈنگ گیئر ٹائر گر گیا۔انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بوئنگ 747 ڈریم لفٹر طیارے کے اڑان بھرنے کے کچھ ہی سیکنڈز بعد اس کا لینڈنگ گیئر ٹائر گرجاتا…

نیب کیس؛ حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے نیب کیس میں حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے سے پہلے اطلاع دینے کے عدالتی حکم کے خلاف درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس موقع پر…

بم کی اطلاع پر لڑاکا طیاروں کے حصار میں مسافر طیارے کی لینڈنگ

سیکیورٹی خدشات پر مانچسٹر جانیوالے مسافر طیارے کا رخ اسٹینسٹیڈ ایئرپورٹ کی طرف کر کے اس کی حفاظتی طور پر لینڈنگ کرا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ترکی سے مانچسٹر آنے والے طیارے کو سیکیورٹی خدشات پر 2 لڑاکا طیاروں نے حصار میں لے کر…

بجلی کی بندش پر چیئرمین قائمہ کمیٹی کا NTDC حکام پر اظہار برہمی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کے چیئرمین سیف اللّٰہ ابڑو نے بجلی کی بندش کی وجوہات نہ بتانے پر نیشنل ٹرانسمیشن ڈیسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) حکام پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی پاور سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں…

بنگلادیشی بیٹر لٹن داس بیٹنگ ٹپس لینے بابر اعظم اور رضوان کے پاس پہنچ گئے

بنگلادیش کے بیٹر لٹن داس بیٹنگ ٹپس لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر محمد رضوان کے پاس پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ کے بعد لٹن داس نے گراؤنڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان سے بیٹنگ ٹپس…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائمز نے رات گئے گرفتار کرکے آج صبح اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے کے…

پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی کی طرح جشن کون مناتا ہے؟

پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجا ہوا ہے 6 ٹیموں کے اس ایونٹ میں کئی ایک باصلاحیت نوجوان کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی بھی ایکشن میں ہیں یہ حسن علی اسپنر ہیں اور وکٹ لے کر جشن منانے کا انداز…

لاہور ایئرپورٹ: ساڑھے 21 کلوآئس ہیروئن کی دبئی اسمگلنگ ناکام

لاہور ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کارروائی کے دوران ایک مسافر کے قبضے سے ساڑھے 21 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی جو لاہور سے دبئی اسمگل کی جا رہی تھی۔لاہور ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے…

سابق انگلش کرکٹر نے بھارتی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرنا ہے تو بھارتی ٹیم کو اپنے دائرے سے باہر آ کر کھیلنا پڑے…