جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا جبکہ ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ اشتیاق، رضوان علی، محمد عبداللّٰہ، عماد شکیل بٹ کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے…

روس کا 3 یوکرینی طیارے مار گرانے کا دعویٰ

روس کی جانب سے مشرقی یوکرین میں 3 یوکرینی لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ روس نے یوکرین کے 3 فوجی طیارے مار گرائے ہیں۔روس کی جانب سے ایس یو 24 اور ایس یو 25 لڑاکا طیاروں کو ڈونیٹسک کے علاقے میں…

کروشیا میں یورو کا بطورِ کرنسی استعمال کب ہو گا؟

یکم جنوری 2023ء سے کروشیا میں یورو بطور کرنسی استعمال کیا جائے گا، اس حوالے سے یورپین کونسل نے درکار 3 مالیاتی قوانین کی منظوری دے دی ہے۔کروشیا یورپین یونین میں یورو کو بطورِ قومی کرنسی استعمال کرنے والا 20 واں ملک ہوگا جس کی اب تمام…

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاقے سے اب تک پانی نہیں نکلا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاقے سے بھی اب تک پانی نہیں نکلا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت شہر میں ہنگامی حالت ہے، باتوں کے علاوہ کوئی سنجیدہ کوشش…

شمالی بلوچستان میں مون سون کا نیا سسٹم داخل

شمالی بلوچستان میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشیں  ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب دھانہ سر، شیرانی، کوہِ سلیمان اور درگ کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری…

انٹر بینک میں ڈالر 2.09 روپے مہنگا

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 2.09 روپے مہنگا ہوگیا.جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 207 روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 210 روپے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی روپے پر دباؤ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں 1…

الیکشن شیڈول آنے کے بعد لودھراں میں کئی SHO بدلے گئے: ریاض فتیانہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو الیکشن شیڈول آنے کے بعد بھی لودھراں میں کئی ایس ایچ او بدلے گئے ہیں۔ریاض فتیانہ نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب وہی کر رہے ہیں جس کا ڈر تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ…