جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کسی کی شکل سے کوئی مسئلہ نہیں، ہم نے 2 ماہ کابینہ کے بغیر گزارا کیا، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ انہیں کسی کی شکل سے کوئی مسئلہ نہیں، ہم نے 2 ماہ کابینہ کے بغیر گزارا کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جو شخص ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہہ کر آیا، لاکھوں کو بےروزگار کر…

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں خیبر پختونخوا کے وسائل کا استعمال

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبر پختونخوا کے وسائل کا استعمال ہونے لگا، خیبر پختونخوا حکومت نے ضمنی انتخاب کے امیدواروں اور انتخابی مہم کے لیے فرنٹیئرکانسٹیبلری کے محافظ فراہم کر دیے۔لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی کے امیدوار نواز…

لاہور: کے پی حکومت پنجاب میں مسلح گارڈز بھیج رہی ہے، عطا تارڑ

صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت پنجاب میں مسلح گارڈز بھیج رہی ہے، جو الیکشن میں بے امنی پھیلانا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ مسلح گارڈز سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جہاں اسلحہ…

سرکاری اسکیم کے حجاج کی واپسی آج سے شروع ہو گی

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے حجاج کرام کی وطن واپسی آج رات سے شروع ہو رہی ہے۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 732 آج رات ایک بجکر 5 منٹ پر حجاز مقدس سے 324 حجاج  کو لے کر کراچی پہنچے گی۔ وفاقی وزیر برائے…

پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، بھارت کی سلامتی کونسل نشست کی کوشش پھر ناکام

پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، بھارت کی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مستقل نشست کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہو گئی۔ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے رواں اجلاس کے لیے اپنا فیصلہ روز جاری کر دیا، جس میں سیکیورٹی…

اوگرا کی سمری تیار، پیٹرول پر 18، ڈیزل پر 33 روپے کی کمی متوقع، ذرائع

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری کی روشنی میں پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے فی لیٹر کمی…

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات غیرقانونی قرار دینے کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی گالف کورس غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سی ڈی اے اور وائلڈ لائف مینجمنٹ کو قبضہ لینے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک پر تجاوزات کے خلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت کا تفصیلی…

بارش کے دوران الزامات کی سیاست کی گئی، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران الزامات کی سیاست کی گئی، افسوس ہوتا ہے معاملےکو لسانی بنا دیا جاتا ہے، اب بلدیاتی الیکشن آنے ہیں تو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ…

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش دیگ میں ڈال دی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 4 میں اسکول چوکیدار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو دیگ میں ڈال کر جھلسا دیا۔گلشن اقبال میں نجی اسکول میں چوکیدرا کے کوارٹر سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی۔ ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں برقرار

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 21…

عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران نیازی اپنی…

پسند کی شادی پر 9 ماہ کی حاملہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

لاڑکانہ میں سیشن کورٹ کے قریب مسلح افراد نے نو بیاہتا جوڑے پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ مقتولہ کے شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ اس کے سسر نے کی، مقتولہ بیوی نو ماہ کی حاملہ تھی۔ مقتولہ کے…

پوپ فرانسس کی جانب سے پہلی بار خواتین بشپ ایڈوائزری کمیٹی کے لیے نامزد

پوپ فرانسس نے پہلی بار خواتین کو بشپ ایڈوائزری کمیٹی کے لیے نامزد کر دیا۔ ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس نے دو نن اور ایک دوسری خاتون کو ایڈوائزری کمیٹی میں نامزد کیا ہے۔اس سے پہلے بشپ ایڈوائزری کمیٹی میں تمام مرد ہی شامل ہوتے…