جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف بی آر نے نومبر میں 538 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے نومبر میں 538 ارب 40 کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کیا۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ نومبر کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 537 ارب روپے تھا۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 مہینوں کے…

کامیابی قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن

ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن حشام ہادی خان نے اپنی کامیابی کو قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حشام ہادی کا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا خواب پورا ہوگیا، بھارتی حریف سے ٹف مقابلہ…

آلو، پیاز، انڈے، چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایک ماہ کے دوران آلو، پیاز، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نومبر میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد اضافے کے بعد 23.8 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رواں مالی سال جولائی تا…

ویتنامی شہری ہزاروں دریائی مچھلیوں کی دیکھ بھال کرنے لگا

ویتنام  میں ایک شخص ہزاروں مچھلیوں کی دیکھ بھال اور خوراک کا انتظام کرنے لگا، جس کے باعث یہ مچھلیاں روزانہ اس کے گھر کا رخ کرنے لگیں۔ ویتنامی شہری موئی فوچس کا گھر ویتنام کے میکونگ ڈیلٹا کے قریب لانگ کین میں واقع ہے، یہ علاقہ مقامی لوگوں…

اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو پنجاب میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی، فواد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو پنجاب میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل خیبر پختونخوا اور ہفتے کو…

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا گیا

موٹروے پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا، اے ٹی سی کے جج کے ساتھ ان کی نواسیاں بھی تھیں۔جج صاحب نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عدالت یہیں لگے گی، ہائی کورٹ بھی یہیں آکر فیصلہ دے…

فیفا ورلڈکپ: مراکش کینیڈا کو ہرا کر راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2022 میں مراکش نے اپنا عمدہ کھیل جاری رکھتے ہوئے اس مرتبہ کینیڈا کو بھی ہرادیا اور راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کو جیت درکار تھی جو اس نے 1-2 کے مارجن سے حاصل کرلی۔افریقی ٹیم نے…

پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ایل سیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی

تیل امپورٹ ایل سیز کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ایل سیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غلط معلومات منفی مقاصد اور بےیقینی کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں۔اسٹیٹ بینک نے کہا کہ…

اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، وفاق اور صوبوں کے الیکشن الگ الگ پہلے کبھی نہیں ہوئے، اب یہ تجربہ بھی کرکے دیکھتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

خالد مقبول نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ خبردار کیا کہ غیرمنصفانہ حلقہ بندیاں ختم کی جائیں۔ اگر ایم کیو ایم نے حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں…

لوکاکو نے گول نہ ہونے کا غصہ شیشہ توڑ کر نکال دیا، ویڈیو وائرل

ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کےلیے گول کے مواقع ضائع کرنے والے رومیلو لوکاکو نے میچ کے اختتام کے بعد ڈگ آؤٹ کا شیشہ توڑ دیا۔ خیال رہے کہ قطرے کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کروئشیا کے خلاف کھیلے گیا یہ میچ بیلجیئم کو جیتنا ضروری تھا۔ قطرے کے احمد بن…

نیٹ فلیکس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن کی کہانی پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری (دستاویزی) سیریز تیار کی گئی ہے جس میں اس جوڑے کی محبت بھری…

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟ جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘…

پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں۔شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ…