پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ 657 رنز پر آؤٹ
پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، مجموعی طور پر انگلش کھلاڑیوں نے 101 اوورز بیٹنگ کی جس میں انہوں نے 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دن کے آغاز پر ہی انگلش…
عمران اسلم کے انتقال پر شہباز شریف، زرداری سمیت نامور شخصیات کا اظہار افسوس
جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم مختصر علالت کے بعد آج مقامی اسپتال میں 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے انتقال سے پاکستان کے شعبہ صحافت کا ایک درخشاں باب اختتام پذیر ہوا۔ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی ملک بھر سے صحافت، میڈیا برادری…
نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی جلد سماعت کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان عدالتِ عالیہ میں پیش…
امریکی سینیٹرز کی چین کو وارننگ
چین میں جاری کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن سے متعلق امریکا کے 40 سے زائد سینیٹرز نے چین کو سنگین نتائج سےخبردار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 42 سینیٹرز نے چینی سفیر کو لکھے خط میں کہا ہے کہ چین میں…
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ PTI اور آزاد امیدواروں میں ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ تحریکِ انصاف اور آزاد امیدواروں میں ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…
اڈیالہ جیل کے قیدی کا RIC میں انتقال
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں انتقال کر گیا۔اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق طارق نامی قیدی کو طبیعت خراب ہونے پر پہلے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جیل حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ…
افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی پر فردِ جرم عائد
امریکا کی عدالت نے افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی کے خلاف فردِ جرم عائد کر دی۔نیوی ریزرو افسر جیرومی پٹمین پر رشوت، سازش اور ویزا فراڈ کا الزام ہے۔عدالت کے مطابق مذکورہ فوجی اہلکار کی جانب سے جعلی کاغذات امریکی وزارتِ خارجہ کو…
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو کو بھجوائی تھی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع نے…
سندھ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا معاملہ، طلبہ نے عدالت سے رجوع کرلیا
میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے طلبہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست گزار طلبہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے ٹیسٹ آؤٹ آف سیلیبس تھا۔ان کا کہنا ہے کہ انٹری ٹیسٹ میں 9 سوالات غلط جبکہ 20 سے 25 سوالات…
ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر مہنگا
امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔گزشتہ روز امریکی ڈالر انتہائی معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75…
معروف ادا کار افضال احمد لاہور میں انتظار کر گئے | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Dnx-g7N-vZA
پی ٹی آئی رحمن اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ متلق باری خبر | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Uv_hhXEgLTM
سپریم کورٹ کا بارہ حکم | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=GoyDLNMA-0Y
سپریم کورٹ کا سی سی پی او لاہور سے متلق فیصل | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cYKctzlWtvs
الیکشن اپنے وقت کے بجائے ایک سال ملتوی بھی ہو سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمن
کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر کرانے کے بجائے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں۔
جے یو پی کے سربراہ مولانا شاہ اویس نورانی کی…
یقینی بنانا ہو گا افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے: امریکی وزیرِ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یقینی بنانا ہو گا کہ افغانستان دہشت گردوں کی آماجگاہ نہ بنے۔جاری کیے گئے بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کا مقابلہ کرنے کے لیے…
شادی کے بعد بھی کیرئیر جاری رکھنا ممکن ہے، ٹینس اسٹار سارہ محبوب
پاکستانی ٹینس اسٹار سارہ محبوب کا کہنا ہے کہ لڑکیاں چاہے وہ ڈاکٹر ہوں یا کھلاڑی، اگر ان کی مرضی ہو اور وہ چاہیں تو اپنا کیرئیر جاری رکھ سکتی ہیں، شادی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔سارہ محبوب ان دنوں لاہور میں جاری حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس…
آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر
آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ وہ دورہ بھارت کے لیے بھی ٹیم…
سپریم کورٹ نے CCPO لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز بھی انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پہلے ہی سیشن میں قومی ٹیم نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا ہے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دن کے آغاز پر ہی انگلش کپتان بین اسٹوکس کو 41 رنز پر بولڈ کر کے انگلینڈ کا پانچواں…