این آر او ٹو پر عمل درآمد شروع ہوگیا، شاہ محمود
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم دیکھ رہی ہے کہ این آر او ٹو پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔شہباز شریف اور حمزہ کی بریت پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن کے منی لانڈرنگ کیسز واضح تھے وہ…
آستانہ، وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے آستانہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، آئی ٹی، زراعت، توانائی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کا اعلامیہ بھی جاری کردیا…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے فنڈز کے معاملے پر جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے فنڈز کے معاملے پر جواب طلب کرلیا۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کےخلاف جسٹس شاہد کریم نے اوورسیز پاکستانی…
مودی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی خطرناک حد تک بڑھ گئی، سی پی جے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اس حوالے سے سی پی جے نے آواز اٹھا دی۔کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے مودی حکومت کی جانب سے صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھائی ہے۔سی پی جے نے لکھا کہ…
کراچی: الیکشن ڈیوٹی میں عدم دستیابی پر دو اساتذہ کے وارنٹ گرفتاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضلعی الیکشن کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے گورنمنٹ ڈی جے سائنس کالج کے دو اساتذہ کو الیکشن ڈیوٹی میں عدم دستیابی پر گرفتار کرنے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔اسسٹنٹ پروفیسر محمد سہیل خان اور اسسٹنٹ پروفیسر…
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل ہوگئی، اکتوبر کے لیے جاری ہونیوالے فیفا کی تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم 160ویں پوزیشن پر ہے۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے اس سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ انٹرنیشنل فٹبال ایونٹ…
پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا، عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن…
کینیڈا: ہمالیہ سینٹر کی 25ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی شریک
کینیڈا کے ہمالیہ سینٹر میں ادارے کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نہایت پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ مہمان خصوصی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے علاوہ علاقے کے منتخب نمائندے اور دیگر تنظیموں کے…
Zara Hat Kay | ایک ٹویٹ ہی کافی ہے | ڈان نیوز | 13 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=0oxQ70WwR5Y
مولانا فضل الرحمان نہ الزم لگا دیا | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 14 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6Y0wV8I-o64
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | PTI Sabaq Sekhnay Ko Tayar Nahi؟ | ڈان نیوز | 13 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=F8dntD5yTJg
عمران خان مازی کی غالبیاں تسلیم کیوں نہیں کرتے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gC5DvQ2kbME
باتور وزیر اعظم عمران خان کے پاس وکائی اختیار نہیں ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bBc_9MHdnOY
ماہی گیروں نے واشنگٹن کے اولمپک جزیرہ نما میں ایک نئی شروعات کی۔ سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l-CV0SB8LyY
فشر ماں اپنی کٹس اپنے درخت کے اڈے سے نیچے لے جاتی ہے۔ سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UMXY_9Ap3k0
Zemni Intikhabaat Kay Doran Dehshat Gardi Ka Khatra | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 13 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wG_TO7wFznQ
ڈاکٹر نے خاتون کی آنکھوں میں رہ جانے والے 23 کانٹیکٹ لینس نکال دیے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک ماہر امراض چشم نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر ایک ناقابل یقین اور حیرت انگیز ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ایک مریضہ کی آنکھوں کے اندر غلطی سے یا بھول جانے کی وجہ سے رہ جانے والے 23 کانٹیکٹ لینس نکال رہی ہیں۔ماہر…
عمران خان نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا، حافظ حمد اللّٰہ
حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ 2018 کا الیکشن، الیکشن نہیں سلیکشن…
فلسطینی صدر محمود عباس روس سے خوش، امریکا پر عدم اعتماد
فلسطین کے صدر محمود عباس اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تنازع کے حل کیلئے امریکا پر عدم اعتماد ظاہر کیا جبکہ روس کے کردار کی تعریف کی۔صدر محمود عباس نے بین الاقوامی ثالثین…
بااختیار یا بے اختیار وزیراعظم؟َ عمران خان کے بدلتے بیانات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے باہر آکر بے اختیار وزیراعظم ہونے کا اعتراف کرلیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جب میری حکومت تھی، میں نے ایک ڈرون اٹیک نہیں ہونے دیا،وزیراعظم تھے تو دو ٹوک انداز میں کہا…