کابل :پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔ گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا،اُس کے سینے میں 3 گولیاں لگیں،جسےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 750 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ساڑھے 7 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 تولہ سونے کی قدر ساڑھے 7 سو روپے اضافے سے 1 لاکھ 63 ہزار 5 سو روپے ہے۔اس اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 6…
الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروالیں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کرے اور ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بیٹھے، آپ کے پاس آپشن ہے، آپ ہمارے ساتھ مل کر الیکشن کروالیں، الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی…
گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس پاکستان میں عارضی طور پر معطل کردیں
گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس پاکستان میں عارضی طور پر معطل کردیں، وزارت آئی ٹی نے گوگل کی کیریئر پیڈ ایپس کے عارضی معطل ہونے کی تصدیق کردی۔وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ موبائل فون اکاؤنٹ سےایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کا آپشن عارضی معطل ہوا ہے، گوگل پلے…
وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ جرات مند سیکیورٹی گارڈ کو سلام جس نے ان کی جان بچانے کے لیے گولی کھائی۔شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی گارڈ کی جلد صحت یابی…
حزب اسلامی کے سربارہ گلبدین حکمت یار فی ہملے کی کوشیش نکم | تازہ ترین خبر
https://www.youtube.com/watch?v=oB7vXZ4k_yo
کابل میں پاکستانی حفاظتی حکم فی فائرنگ، زرے | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cNO6JDtLAA4
پی پی پی اور ایم کیو ایم کی احمق بیتک | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=trZjUizA__8
سی سیکشن کا کاروبار، ڈاکٹر نے سچ بتا دیا | کیا، کیسی، کون؟
https://www.youtube.com/watch?v=YwJGhB_dacw
?لائیو: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7FacfcRjT0c
آصف زرداری نہ باری پیشکش کر دی | شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Q2Tvvk9tBy4
پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں میں پیش رفت
پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں افرادی قوت کے حوالے سے رائج نظام ’ٹیکنیکل اِنٹرن ٹریننگ‘ کے تحت جاپان نے پاکستانی انٹرنز/ٹرینیز کو ویزا کا اجراء شروع کر دیا ہے۔ اس نظام…
رشی سونک کا شاہی خاندان پر لگنے والے نسل پرستی کے الزامات پر ردِعمل
برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک کا شاہی خاندان پر لگنے والے نسل پرستی کے الزامات پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔رشی سونک نے جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شاہی خاندان پر لگنے والے حالیہ نسل پرستی کے الزامات کی تفصیلات پر تبصرہ…
مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں۔کراچی میں مولانا فضل الرحمٰن ایس ایم منیر مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا…
امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی بیٹنگ کے دوران حارث رؤف کیلئے نعرے
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اسٹیڈیم میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے لیے شائقین نے نعرے لگادیے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی اوپنر امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق کی بیٹنگ…
قرضوں کا بڑھتا بوجھ ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا رہا ہے، صدر ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کے سربراہ ڈیوڈ میل پاس نے کہا ہے کہ غریب ملکوں کا دو طرفہ قرض 62 ارب ڈالر ہوچکا ہے، قرضوں کا بڑھتا بوجھ ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا رہا ہے۔ورلڈ بینک کے سربراہ ڈیوڈ میل پاس نے رائٹرز نیکسٹ تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ایک سال میں…
ہم نے پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ مجھے پرویز الٰہی صاحب نے فون کر کے پوچھا تھا بزدار کے…
مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا
لاہور کے اسپتال میں داخل معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا۔یہ بات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ایم ایس ڈاکٹر تحسین نے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ پنجاب انسٹی…
گلے کی سوزش کو کیسے دور کیا جائے؟
سردیوں کے آتے ہی ہر گھر بالخصوص جن گھروں میں بچے ہوتے ہیں ان میں نزلہ زکام کا مسئلہ زور پکڑجاتا ہے۔اس موسم میں ٹھنڈے پانی کا استعمال گلے میں خراش یا سوزش اور نزلے کا باعث بنتا ہے، مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ…
سعودیہ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی: اسٹیٹ بینک
سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس رکھے گئے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹس ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے…