جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کا تیز ترین جانور باز، اڑنے کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد

یوں تو دنیا کے تیز ترین جانور کے طور پر چیتا مشہور ہے لیکن اس کے دوڑنے کی رفتار باز (شکرا) کے قریب تر بھی نہیں پہنچ پاتی، کیونکہ باز جب اپنے وسیع پروں کا استعمال کرکے فضا میں اڑتا ہے تو بلاشبہ اس کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ساڑھے 7 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 تولہ سونے کی قدر ساڑھے 7 سو روپے اضافے سے 1 لاکھ 63 ہزار 5 سو روپے ہے۔اس اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 6…

عمران خان کے سامنے ارکان نے اسمبلی تحلیل پر تحفظات ظاہر کردیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے اسمبلی کی فوری تحلیل پر تحفظات ظاہر کردیے۔لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے اسمبلی تحلیل پر…

لاہور: حساس مقامات پر قائم LPG کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہ

لاہور میں حساس مقامات پر قائم ایل پی جی کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)، ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے اس حوالے سے کارروائیاں کی جائیں گی۔ایل پی جی ایسوسی ایشن سمیت تمام دکانوں کو…

ایتھنز: اطالوی سفارتکاروں کی گاڑیوں پر دھماکا خیز ڈیوائسز سے حملہ

یونان کی پولیس نے بتایا ہے کہ ایتھنز میں اطالوی سفارتکاروں کی دو گاڑیوں کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے کے قریب اطالوی سفارتکار کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم سے دھماکا کیا گیا، دھماکے سے سفارتکار…

وزیراعظم نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر توانائی خرم دستگیر سمیت حکام کو شرکت کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شرکاء سے…

ٹی ٹی پی کے ٹکڑے ہونے کی وجہ سے صورتحال مزید پیچیدہ ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ٹکڑے ہونے کی وجہ سے صورتحال مزید پیچیدہ ہے، اجتماعی طور پر آگے بڑھنے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فوری بلایا جائے۔ اپنے بیان میں رضا ربانی…

یوکرین روس جنگ میں بےآسرا ہونے والے چیتے کے بچے امریکا پہنچ گئے

یوکرین اور روس کی جنگ میں بےآسرا ہونے والے چیتے کے بچوں کو امریکا میں گھر مل گیا۔انٹرنیشنل فنڈ فار اینیمل ویلفیئر کے مطابق چار بچوں میں سے ایک نر جبکہ تین مادہ ہیں۔نر کا نام تارس جبکہ چیتے کے مادہ بچوں کے نام اسٹیفنیا، لیزیا اور پراڈا…

غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دوں گا، ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں جا رہا، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ میں کوئی غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دوں گا، ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں جا رہا، معاشی صورتحال کے باعث عوام کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ…

لاہور: کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر 22 سالہ لڑکی کا قتل، میاں بیوی گرفتار

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں دروازے کے آگے کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر 22 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم میاں بیوی کو رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان علی رضا اور حلیمہ بی بی…

سعودی عرب نے ایک بار پھر بڑے بھائی کا کردار ادا کیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایک بار پھر بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر واپسی کی معیاد میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی قیادت اور حکومت کا شکریہ…

یوکرین کے 3 سفارتی مشنز کو سرخ مائع میں بھیگے دھمکی آمیز خطوط موصول

یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ بیرون ملک تعینات تین سفارتی مشنز کو سرخ مائع میں بھیگے ہوئے دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں۔گزشتہ روز بھی اسپین میں یوکرینی سفارتخانے کی عمارت میں لفافے کے ذریعے بم پہنچایا گیا جس میں دھماکا…

مریم اورنگزیب کا عمران خان کی پیشکش پر دو لفظی ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کی، پی ڈی ایم حکومت نے ترجمان نے پر دو لفظی جواب دیا کہ ’اکتوبر 2023ء‘۔لاہور…

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، دونوں اسمبلیاں ٹوٹنے سے پہلےعام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں، اسمبلیاں ٹوٹنے سے پہلےعمران خان سے مذاکرات کریں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید…

انٹر بورڈ کراچی کا بارہویں جماعت آرٹس کے خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس پرائیویٹ و ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس…