شدید برفباری، چترال جانے والی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں
شدید برفباری کےباعث چترال جانےوالی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں۔رات گیارہ بجے سے پھنسے افراد کو اب تک ریسکیو نہیں کیا جاسکا، گاڑیوں میں بچے اور خواتین بھی سوار ہیں۔ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سڑک پر ایک فٹ سے زیادہ برف پڑچکی۔حکام کے…
مجھے کل سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پولیس ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس ضمنی انتخاب کے ماحول خراب کرنا چاہ رہی ہے۔انہوں…
نیب ترامیم: جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت بینچ…
کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاری
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں سماعت…
زمین کی گہرائیوں میں ایک نئی پرت دریافت
آسٹن: سائنس دانوں نے سطح زمین سے 161 کلو میٹر نیچے ایک نئی تہہ دریافت کی ہے جس سے سیارے کا تقریباً 44 فی صد حصہ ڈھکا ہوا ہے۔
پگھلی ہوئی چٹانوں کا یہ خطہ، جس کے متعلق پہلے کچھ معلوم نہیں تھا، ایستھینواسفیئر کا حصہ ہے جو ٹیکٹونک پلیٹوں…
آٹھویں بحری امن مشق کے شرکاء کو خوش آمدید: نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ آٹھویں امن مشق 2023ء میں تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں۔پاک بحریہ کے زیر اہتمام بحری مشق امن 2023ء آج سے آغاز ہو گیا، آٹھویں امن مشق 2023ء کے حوالے سے نیول چیف نے کہا ہے کہ میری…
منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی بعض اصلاحات پاکستان کے حق میں ہیں، منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے، پاکستان کو آئی ایم ایف جائزے کے بعد 1.2 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق…
ایسا آئینی بحران پیدا کیاجارہا ہےکہ ریاست ہل کر رہ جائے گی، فواد چوہدری
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیاجارہا ہےکہ ریاست ہل کر رہ جائے گی۔سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے آئی ایم ایف کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے آخری…
ضیاء طیارہ حادثہ، حادثے کے روز مشرف ساتھ کیوں نہیں جا سکے؟
پانچ فروری 2023 کو دارِ فانی سے کوچ کرجانے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کہتے ہیں کہ انہوں نے کئی بار موت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور قسمت کی دیوی ہمیشہ ان پر مہربان رہی۔ اسی سے منسلک ایک واقعہ آپ کو بتاتے ہیں جسے انہوں نے اپنی…
ایمنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، میڈیا کو درپیش مسائل اور چیلنجز پر غور
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ ) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ایسوسی ایشن کے صدر اظہر عباس کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں لاہور، کراچی، پشاور اور اسلام آباد سے ایمنڈ کے عہدیداروں نے شرکت…
روسی نژاد خاتون نے اپنی امریکی ہم شکل کو زہر والا کیک کیوں دیا؟
امریکی عدالت نے روسی نژاد خاتون کو اپنی امریکی ہم شکل کو زہر والا چیز کیک کھلا کر اس کی شناخت چرانے کی کوشش میں سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 47 سالہ نیسرووا وکٹوریہ کو نیویارک کی جیوری نے قتل کی کوشش کا مجرم قرار دیا…
سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ایف بی آر کے وکیل نے کہا کہ سپر ٹیکس کیس میں…
مریم نواز نے اپنی بہترین تصویر شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنی بہترین تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ان کو امیر مقام اور ن لیگ کے دیگر رہنما چادر کا تحفہ پیش کر…
بھارتی اسپنر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی اور عالمی میڈیا پرجڈیجا کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رویندرا جڈیجا ہاتھ پر کریم لگاتے ہوئے…
شاداب کی بارات کی ’ان دیکھی‘ تصاویر منظر عام پر
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی بارات کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی...بارات کی پُروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان…
پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔وزیراعظم شہباز شریف لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین ہے ترک اور شام کے عوام اس مشکل سے…
آئی ایم ایف مذاکرات ختم، پاکستان کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، جس کے دوران اسٹاف کی سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا اور آئی…
ترکی میں زلزے سے بڑی تعداد میں عمارتوں کے منہدم ہونے کی وجہ زلزلے کی شدت ہے یا حکومتی نااہلی؟
ترکی میں زلزے سے بڑی تعداد میں عمارتوں کے منہدم ہونے کی وجہ زلزلے کی شدت ہے یا حکومتی نااہلی؟مضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی ریئلٹی چیک اور بی بی سی مانیٹرنگعہدہ, ____ایک گھنٹہ قبلترکی میں زلزلے کے باعث نئے تعمیر کی گئی اپارٹمنٹ بلڈنگز کے!-->…
’یہودی طالبان‘ سے فرار: ’میں نے روزانہ انھیں کم عمر لڑکوں کو اپنے کمرے میں لے جاتے دیکھا‘
’یہودی طالبان‘ سے فرار: ’میں نے روزانہ انھیں کم عمر لڑکوں کو اپنے کمرے میں لے جاتے دیکھا‘مضمون کی تفصیلمصنف, رفیع برگعہدہ, بی بی سی نیوز آن لائنمقام مڈل ایسٹ ایڈیٹر35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA-EFE،تصویر کا کیپشنلیو طہور کینیڈا میں تفتیش!-->!-->…
18 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے کا آج سے آغاز
18 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، پری پیئرڈ کیٹگری مقابلے کے پہلے مرحلے کے لئے 45 مرد ڈرائیورز اور ایک خاتون ڈرائیور 245 کلومیٹرز طویل ٹریک پر روانہ ہو رہے ہیں۔چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی پاکستان کا سب سے…