ضمنی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=a7khJF9lfPs
ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=crrCHdvAdXM
ٹی20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے یو اے ای کو ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر گیلونگ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیدرلینڈز نے 112 رنز کا ہدف…
آئی سی سی نے کورونا میں مبتلا کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کی علامات کے باوجود کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق کورونا علامات ظاہر ہونے…
ڈی آر او کا رانا ثناء اللّٰہ کو حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کا حکم
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) فیصل آباد نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا۔ڈی ایم او فیصل آباد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی میڈیا بریفنگ کے خلاف کارروائی کی۔ان کا کہنا ہے کہ عوامی…
این اے 31 پشاور: پولنگ اسٹیشن نمبر 4 میں پولنگ سست روی کا شکار
این اے 31 پشاور کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن نمبر 4 میں پولنگ سست روی کا شکار ہے، 1300 رجسٹرڈ ووٹوں میں سے 300 ووٹ کاسٹ ہوئے۔پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گلبہار نمبر 4 میں پولنگ سست روی کا شکار نظر آئی۔این اے 31 کے پولنگ…
پشاور: اے این پی اور پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی
این اے 31 پشاور ضمنی انتخاب کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن میں پولنگ ایجنٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول سٹی نمبر 1 میں دو سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این…
الیکشن کمیشن سندھ کا آئی جی سندھ کو خط
الیکشن کمیشن سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ این اے 237 کے پولنگ اسٹیشن میں غیر تصدیق شدہ افراد پائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن سندھ نے آئی جی سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ اسپیشل برانچ پولیس کے اہلکار این اے 237 کے پولنگ اسٹیشن نمبر…
این اے 237: آسو گوٹھ میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 کے آسو گوٹھ میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پریزائیڈنگ افسر مظہر بھٹی نے کہا کہ لنچ ٹائم کے دوران چند افراد کمرے میں آئے اور بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب شور کی آواز…
8 قومی، 3 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات:نتائج آنے کا سلسلہ جاری
سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری…
ضمنی انتخابات: 8 قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم
سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہی۔پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این…
ضمنی الیکشن: ووٹرز نے بے خوفی سے حق رائے دہی استعمال کیا
ضمنی الیکشن میں ووٹرز نے بے خوفی سے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، ملتان میں معذور نے ویل چیئر پر آکر جبکہ پشاور میں ذہنی معذور شخص نے اپنا ووٹ کا حق استعمال کیا۔پشاور کے حلقہ این اے 31 میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن گرلز ہائی…
پولنگ اسٹیشن میں مسلح افراد کے گھسنے کی خبر پر الیکشن کمشنر سندھ کا مؤقف
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 101 میں مسلح افراد کے داخل ہونے کے معاملے پر صوبائی الیکشن کمشنر کا موقف سامنے آگیا۔الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے اندر جانے اور سیاسی کیمپ کیلئے ڈیسک باہر…
نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران جمائما بھی موجود؟
حسن نواز کے دفتر کے باہر نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں۔ نواز شریف کی آمد کے انتظار کے موقع پر حسنِ اتفاق سے جمائما وہاں سے گزریں، ان لمحات کو جیو نیوز کے کیمرہ مین نے محفوظ کرلیا۔حسن نواز کے…
موسمیاتی تبدیلی نے کئی طریقے سے منفی اثرات مرتب کیے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی نے ہماری زندگیوں پر کئی طریقے سے منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ تباہ کن سیلاب نے لاکھوں ایکڑ پر تیار فصلوں کو تباہ کردیا، پاکستان جیسے زرعی…
ضمنی انتخابات کی پولنگ پر الیکشن کمیشن کا رد عمل
قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پولنگ پر الیکشن کمیشن کا رد عمل سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے 11حلقوں میں الیکشن مجموعی طور پر پُرامن رہا۔قومی اسمبلی کی نشستیں پی ٹی آئی…
ووٹر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد بریکنگ نیوز | ڈان نیوز | 16 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qeoM8BzouYA
'عمران خان کو ووٹ دینے کا مطلب قوم کے پیسے کا ضیاع' 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16…
https://www.youtube.com/watch?v=vTNw_YKtxrg
رانا ثناء اللہ کا جٹھوں سے ہر قیمت پر نمٹنے کا اعلان 4 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=q5E7FcMIv_k
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا سخت ایکشن بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UMNSflDXA6g