تائیوان اپنی خود مختاری سے پیچھے نہیں ہٹے گا، تائیوانی ایوان صدر
چینی صدر شی جن پنگ کے بیان پر تائیوان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان اپنی خودمختاری سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ تائی پے سے تائیوان کے ایوان صدر سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تائیوان اپنی آزادی اور جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں…
ملتان میں عمران خان کو بیانیے کو شکست ہوگئی، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم اور پی پی سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے ملتان میں عمران خان کے بیانیے کو شکست دی ہے۔ملتان میں صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کی فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ این اے 157 کا یہ مقابلہ گیلانی…
ملتان میں پولنگ اسٹیشن کے باہر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان میں پولنگ اسٹیشن کے باہر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فاطمہ جناح کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی…
آرمی چیف کا تقرر آئینی معاملہ ہے، سیاسی نہ بنائیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے، وقت آنے پر آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کریں گے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن اکتوبر 2023…
پیپلز پارٹی کے علی موسٰی گیلانی نے تحریک انصاف کی مہربانو قریشی کو ہرادیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر ہرا دیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے…
اے این پی رہنما غلام احمد بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام بلور نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ہے، مجھے اتحادیوں نے استطاعت کے مطابق سپورٹ کیا۔پاکستان…
لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، آج کی جیت لانگ مارچ کا افتتاح ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم کنٹرول روم میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا…
امریکہ میں زیر تربیت پائلٹ کی غلطی سے طیارہ گر کر تباہ، خاتون فلائٹ انسٹرکٹر ہلاک
امریکی ریاست ورجینیا میں تربیتی پرواز کے دوران زیر تربیت پائلٹ کی غلطی سے ایک سیسنا طیارہ کھائی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 23 سالہ خاتون انسٹرکٹر وکٹوریہ تھیریزی ایزابیل لجنگ مین ہلاک جبکہ تربیتی پائلٹ اور ایک نامعلوم مسافر شدید…
ضمنی الیکشن 2022: عمران خان زیادہ تر سیٹوں پر آگے ہیں۔ 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=byjYP2fT6w0
ملتان، فیصل آباد میں دولہے شیروانی پہنے ووٹ ڈالنے آگئے
شادی کا دن انسان کی زندگی میں یادگار تصور کیا جاتا ہے، اس دن کو مزید یادگار بنانے کے لیے ملتان اور فیصل آباد کے دولہے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔ فیصل آباد میں این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشن نمبر 17 میں دولہا…
اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹا جائے، اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں اسفندیار ولی نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر کھل کر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ عمران…
این اے 237: پریزائیڈنگ افسران کے بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگانے کی خبر کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 237 ملیر میں پریزائیڈنگ افسران کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق این اے 237 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ افسران کا مبینہ بیلٹ پیپرز پر ٹھپے…
گورنر کامران ٹیسوری کا آئی جی سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق کامران ٹیسوری نے ٹیلیفون پر غلام نبی میمن سے ضمنی انتخابات کی صورتحال پر گفتگو کی۔ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے آئی جی سندھ کو…
پشاور: پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کی ہاتھا پائی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ آنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، جہاں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں ہاتھا پائی ہوگئی، ضمنی انتخابات میں اب تک کے نتائج…
عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید دو کھلاڑیوں کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی نے یہ اعلان…
8 قومی، 3 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات: 2 نشستوں پر پیپلز پارٹی آگے
سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی…
الیکشن کمیشن نے اسپیشل برانچ کی مداخلت کا نوٹس لے لیا 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=YBVMUh20UjM
چارسدہ: تین دلہنیں شادی کی تقریب چھوڑ کر ووٹ ڈالنے چلی گئیں۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GdT_RRLiSL4
شیخ رشید نے 7 دن میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ohNRLVGTGFs
ملیر میں پولنگ سٹیشن پر حملہ، پولنگ عملہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما زخمی
https://www.youtube.com/watch?v=uBrU6U3AhbY