جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسکول بس میں چھپے اژدھے کو ریسکیو اہلکاروں نے ڈھونڈ نکالا

کھایا پیا ہضم کیا، کی مثال اُترپردیش کے اژدھا پر صادق آتی ہے جو پوری بکری نگل کر ہضم کرنے کی خاطر اسکول بس میں چُھپ گیا، جسے محکمہ جنگلات نے ایک گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد بلآخر پکڑ ہی لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات کا کہنا ہے…

گھریلو تشدد کا بل، عالیہ کامران کی مخالفت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں گھریلو تشدد کے بل کی جمعیت علمائے اسلام ف کی رہنما و رکنِ کمیٹی عالیہ کامران نے مخالفت کر دی۔چیئر پرسن مہرین رزاق بھٹو کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق…

فضل الرحمٰن کے لانگ مارچ کے وقت تو مارشل لاء نہیں لگا، عمران خان

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے لانگ مارچ اور مارشل لاء سے متعلق بات کی گئی ہے۔عمران خان آج اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ہمراہ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کے سامنے عدالت میں پیش…

نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔اس سے قبل رواں برس موجودہ حکومت نے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کو بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین منتخب کیا تھا۔وزیرِ دفاع…

جیت کا مطلب یہ نہیں عمران خان کو اسلام آباد پر چڑھائی کا لائسنس مل گیا، رانا اللّٰہ ثناء

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا اللّٰہ ثناء کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں جیت کا مطلب یہ نہیں کہ عمران خان کو اسلام آباد پر چڑھائی کا لائسنس مل گیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا اللّٰہ ثناء نے کہا کہ جتھہ کلچر اپنایا تو منہ توڑ جواب…

عمران خان کا آج اہم اعلان متوقع

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین عمران خان کا آج اہم اعلان متوقع ہے۔پی ٹی آئی رہنما، سینیٹر  فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں آگے کا لائحہ دیں…

پاکستانی اسٹریٹ فوڈ امریکا میں مقبول ہوگئے

پاکستان کی ہر گلی میں بکنے والے سموسے، گلاب جامن، چکن تکّہ، فیرنی، کڑک چائے امریکا میں مقبول ہوگئے۔پاکستان نے واشنگٹن کے سمتھ سونین میوزیم میں منعقدہ ’ایمبیسی شیف چیلنج 2022‘ میں پیپلز چوائس ایوارڈ کی رنر اپ ٹرافی جیت لی ہے۔اس تقریب کا…

بنگلادیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

بنگلادیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق بنگلادیش انڈر 19 ٹیم ایک 4 روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش انڈر 19 ٹیم یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا…

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ عدالت میں پیش

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے سامنے پیش ہو گئے۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری سےمتعلق سماعت کر رہا ہے۔جسٹس صداقت علی خان نے ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پر…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: عدالت نے شہریوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں  اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی کے خلاف درخواست پر…

بھارت، کتے نے پُراسرار قتل کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل کردیا

جانی نامی کتے نے صرف 48 گھنٹوں میں 22 کلو میٹر دور شواہد سونگھ کر پُر اسرار قتل کیس کا معمہ حل کر دیا اور مجرم کر پکڑوا کر وہ کر دکھایا جو پولیس کرنے میں ناکام ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ریاست اُترپردیش میں ایک 15 سالہ نوجوان درویش کمار سے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔وارم میچ میں بابر اعظم کی جگہ شاداب خان پاکستان ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔قومی ٹیم میں حیدر علی، شان مسعود،…

اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، سینئر سول جج محمد شبیر نے…