جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی جی ایف آئی اے انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محسن بٹ انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگئے۔بھارت میں ہونے والے انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی…

اوگرا کا اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی کرنے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔اسی طرح سوئی سدرن سسٹم پر ایل…

کراچی میں دودھ فروشوں نے 20 روپے لیٹر کا من مانا اضافہ کر دیا

کراچی کے منافع خور دودھ فروشوں نے راتوں رات دودھ کی قیمت میں 20 روپے لیٹر کا من مانا اضافہ کر ڈالا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ چند مہینے قبل دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دودھ فروشوں نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم نے 161 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ بین اسٹوکس نے 36 اور لیئم…

شیخ رشید کو ایف بی آر نے 21 اکتوبر کو طلب کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ ایف بی آر لاہور نے شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس بھجوادیا ہے، جس میں کہا گیا کہ شیخ رشید ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہوں۔نوٹس میں کہا گیا کہ…

آزاد کشمیر کو ہائیڈرو پاور میں خودکفیل بنانے کےلئے اقدامات جاری ہیں، چوہدری رشید

آزاد کشمیر کے وزیر منصوبہ بندی، ترقیات اور ادارہ برائے ترقی توانائی چوہدری رشید نے کہا ہے کہ قدرتی نعمتوں سے مالا مال خطہ آزاد کشمیر میں قدری وسائل  سے ہائیڈرو پاور پلانٹ لگا کر بجلی میں خود کفیل بنانے اور صنعتی انقلاب لانے کےلئے کوشاں…

نشتر اسپتال سے لاشیں ملنے کا واقعہ، 3 ڈاکٹرز، ملازمین اور 2 ایس ایچ اوز معطل

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ابتدائی انکوائری رپورٹ آنے کے بعد نشتر اسپتال ملتان کے واقعے پر ایکشن  لیتے ہوئے غفلت کے ذمہ دار 3 ڈاکٹرز، 3 ملازمین اور متعلقہ تھانوں کے 2 ایس ایچ اوز کو  معطل کردیا۔وزیراعلیٰ نے پروفیسر ڈاکٹر مریم…

کرکٹر بننے کےلئے والدہ کی ڈانٹ اور مار کھائی، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹر بننے کےلئے والدہ سے بہت ڈانٹ اور مار کھائی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے۔ گوادر شارکس کے مینٹور ویوین رچرڈز…

اعظم سواتی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا…

پی ٹی آئی سینئر قیادت کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر قائدین کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آ گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی…

آج ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے مہنگا ہوگیا

ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کا دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

چیف الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے این اے 237 ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزام کو مسترد کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہان نے کہا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے…