جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل آج ہوگا

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔مسلم لیگ ن کو وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی…

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا۔رپورٹس کے مطابق جلیل شرقپوری نے اسپیکر پرویز الٰہی سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وژن کے ساتھ پہلے بھی تھا اور اب بھی ان کے…

زین قریشی اور ن لیگی امیدوار نے ایک ساتھ نتیجہ دیکھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین قریشی غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے کامیاب ہوئے۔زین قریشی اور مسلم لیگ (ن) کے سلمان نعیم نے نتائج الیکشن آفس میں ایک ساتھ دیکھے…

پاکستان کے عوام نے دنیا کو ’غلامی نامنظور‘ کا پیغام دیدیا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے پاکستان کے عوام نے عالمی طاقتوں کو ’غلامی نامنظور‘ کا پیغام دے دیا۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ شاندار فتح کے بعد شاید آج عمران خان خطاب نہ کریں بلکہ کل…

شیخوپورہ کے پولنگ اسٹیشن میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

شیخوپورہ کےعلاقےچاندنی چوک میں دو جماعتوں میں جھگڑا ہوا ہے، جہاں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ کے علاقے چاندنی چوک کے پولنگ اسٹیشن 503 میں جھگڑا ہوا۔ڈی ایس پی آصف زمان کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک…

شہباز گل حوالات میں بند، تصویر وائرل ہوگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل کو تھانہ صدر علی پور کے حوالات میں بند کردیا گیا۔شہباز گل کی علی پور تھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس نے شہباز گل کو آج پی…

سیاست میں فتح و شکست نہیں جمہوری رویے اہم ہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست میں فتح و شکست نہیں جمہوری رویے اہم ہیں۔پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کو آگے بڑھنا ہے، نظام چلتے رہنا چاہیے،…

پرویز الہٰی کی مونس الہٰی کی سیاسی اپروچ کی کھل کر تعریف

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما پرویز الہٰی نے اپنے صاحبزادے مونس الہٰی کی سیاسی اپروچ کی کھل کر تعریف کی ہے۔پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر جیو نیوز سے گفتگو…

اپنے آبائی گھر جانے کیلئے 90 سالہ بھارتی خاتون کا 75 برس بعد دورہ پاکستان

ایک 90 سالہ بھارتی خاتون 75 برس بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، تاکہ وہ راولپنڈی میں واقع اپنے آبائی گھر کو دیکھ سکیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر مسز رینا چھبر ورما کو تین ماہ کا ویزہ جاری کیا…

عمران خان پنجاب ضمنی الیکشن میں فتح پر کل خطاب کریں گے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پنجاب کے ضمنی الیکشن میں فتح پر کل خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں…

فواد چوہدری نے نواز شریف کو بڑا سیاستدان تسلیم کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نواز شریف کو بڑا سیاست دان تسلیم کرلیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف نے تو کہا تھا کہ ہمیں الیکشن میں جانا چاہیے، نواز شریف سے…

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج، پولیس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او محمود اکبر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی شق…