جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا ردّ عمل

ارجنٹائن کے کپتان لوینل میسی نے راؤنڈ آف 16 میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار گول کیا تھا، جس پر ان کی اہلیہ اور بچوں نے جشن منایا تھا۔میچ کے بعد ٹی وی اینکر نے لوینل میسی کو اہلیہ اور بچوں کی جانب سے جشن منانے کی ویڈیو دکھا کر سوال کیا تو…

کراچی میں موسم تبدیل، معالجین کا شہد اور ادرک کے استعمال کا مشورہ

شہرِ قائد کراچی میں موسم کے بدلتے ہی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کنسلٹنٹ سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال ڈاکٹر انیل کمار کا موسم کی بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر بتانا ہے کہ کراچی میں دمہ، سانس کی بیماریوں اور الرجی کے کیسز بڑھ گئے ہیں جبکہ…

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کورونا کا شکار

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور پڑوسیوں کے…

موٹروے خورد برد: سابق DC نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ

موٹر وے خورد برد کیس میں سندھ حکومت نے اقدام کرتے ہوئے سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی…

روسی تیل پر پرائس کیپ کا فیصلہ آج سے نافذ

روسی تیل پر 60 ڈالر فی بیرل پرائس کیپ کا فیصلہ آج سے نافذ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی تیل کی 60 ڈالر فی بیرل سے زائد فروخت پر تیل شپمنٹ کی انشورنس اور فنانس پر پابندی ہو گی۔دوسری جانب روس نے پرائس کیپ کے تحت تیل کی…

عمران خان سیاست میں دوسرے شیخ رشید ہیں: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے معاہدہ کوئی مک مکا نہیں ہے، عمران خان سیاست میں دوسرے شیخ رشید ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں اسپرے مہم کا افتتاح کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران…

بنگلادیش سے شکست پر روہت شرما نے کیا کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ہمیں سیکھنا ہو گا کہ ہمیں اسپنرز کے خلاف کیسے بیٹنگ کرنی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میچ پوسٹ پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے کہا کہ پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی، گیند بہت زیادہ ٹرن کر رہی…

ویڈیو: پشاور میں پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلا سج گیا

پشاور میں پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلا سج گیا ہے جہاں 50 سے زیادہ گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں ۔خوبصورت، قدیم اور چمچماتی گاڑیوں کا میلا پشاور سروسز کلب میں سجا ہوا ہے جہاں ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کے تعاون سے منعقد ہونے والے…

وٹامن B12 کی کمی کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں B12 کی کمی کے باعث صحت کے مختلف مسائل ہوسکتے ہیں۔روز مرہ کی غذا میں بیشتر خوراک B12 کی ضرورت کو پورا نہیں کرتیں، اس کی ضروری مقدار جانوروں سے حاصل کی جانے والی خوراک میں دستیاب ہوتی ہے۔واضح رہے کہ…