جھوٹی مسکراہٹ، حقیقی خوشی کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
امریکی محققین کا کہنا یے کہ جھوٹی مسکراہٹ سچ میں انسان کا موڈ بہتر کرسکتی ہے۔انسانی رویوں پر کیے گئے حالیہ مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم میں آنے والی تبدیلیوں کا اثر دماغ پر بھی مرتب ہوتا ہے۔Nature Human Behaviour نامی…
بھارت، شادی شدہ مسلمان ڈاکٹرز کی موت کی تحقیقات جاری
بھارت کے شہر حیدرآباد میں دو ماہ پہلے شادی کرنے والے نوجوان ڈاکٹرز گھر کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ باتھ روم کے گیزر سے بجلی کے تار کے کنکشن ٹکرانے اور کرنٹ کے باعث…
میلبرن میں موسم پھر تبدیل، دھوپ نکل آئی
دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت میلبرن کے موسم پر مرکوز ہیں کیونکہ اتوار کو یہاں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ شیڈول ہے۔کئی دنوں سے میلبرن کے موسم نے شائقین کرکٹ کو مایوسی میں جکڑ رکھا تھا کہ بارش شائد پاک بھارت میچ نہ…
اعظم سواتی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد راجہ آصف محمود نے 6 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے کے مطابق بغاوت پر اکسانے کی دفعات کے تحت…
الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہوا ہے؟ اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ…
کور کمانڈر پشاور کا جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ کا دورہ
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابقکور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے دورے کے دوران محسود جرگہ کے قبائلی عمائدین سے…
کابل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 جنگجو ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز نے جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں داعش کے 6 جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا، ہلاک داعش جنگجو گزشتہ ہفتوں میں کابل…
شیخ رشید کا اہم بیان 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 22 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lY2cdt6nrtg
پاک بمقابلہ ہندوستان | کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خبر | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5am7dsboPmU
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بڑا دعویٰ | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 22 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rYLC-7VWJz4
اسد عمر کا حکومت کے نام پیغام صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 22 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=HG4k8rXYmw0
FATF کے صدر راجہ کمار کا اعلان | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 22 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9B_VVv8Hyq8
کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات، ٹرمپ طلب
کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طلب کرلیا۔سمن میں حکم دیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل حملے میں ملوث ہونے پر بیان ریکارڈ کرائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کو 4 نومبر تک متعلقہ دستاویزات کمیٹی میں جمع…
ورلڈ کپ سپر12 مرحلے کا آج سے آغاز، پاک بھارت میچ سے ایک روز پہلے میلبرن میں بارش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں کل پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے بارش کی انٹری متوقع ہے، میلبرن میں گزشتہ رات بھی وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کا آج سے آغاز ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن…
کراچی، فلیٹ میں جھلسنے والا دوسرا نوجوان بھی چل بسا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ میں آگ لگنے کے واقعے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا۔اس سے قبل متوفی کا بھائی بھی سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا تھا۔آگ لگنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین سمیت 5 افراد…
مڈل آرڈر کو پتہ نہیں کیا نظر لگی ہوئی ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے دو تین بیٹرز ایسے ہیں جو جلد پاکستان کی نمائندگی کریں گے، بولنگ میں بھی ٹیلنٹ ہے، مڈل آرڈر میں مسائل ہیں، مڈل آرڈر کو پتہ نہیں کیا نظر…
پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، ویوین رچرڈز
گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونئیر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے…
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، تھامس ویسٹ
امریکا کے نائب معاون وزیر خارجہ تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، اور ہم مل کر کام کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے حملوں میں کافی اضافہ دیکھا ہے اور یہ تشویش کی بات…
ٹرمپ،اتحادیوں کی طاقت میں رہنےکی کوششوں کی تحقیقات
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اتحادیوں کی طاقت میں رہنے کی کوششوں کی تحقیقات، جارجیا میں فلٹن کاؤنٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ویلیس کی زیر قیادت گرینڈ جیوری کی سماعت ہوئی۔سابق سینیٹر کیلی لوفلر اور سابق وکیل وائٹ ہاؤس پیٹ سیپولون نے…
عمران خان اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قابو کراتے تھے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قابو کراتے تھے، شہباز شریف اپنے اتحادیوں سے معاملات خود طے کرتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…