جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فری بجلی کے نام پر ن لیگ فراڈ کر رہی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) فری بجلی کے نام پر فراڈ کر رہی ہے، ن لیگ کے وزرا میں گھبراہٹ کا ماحول چل رہا ہے، ان سے کہتا ہوں آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں شمسی توانائی کے استعمال کے عزم کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی وفد سے ملاقات کے دوران قیمتی زر مبادلہ کے ذخائر بچانے کے لیے شمسی توانائی کے استعمال کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم سے چینی ناظم الامور کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، وفد میں چائنا تھری گورجز انٹرنیشنل،…

سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جارہا ہے، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے، پورے ملک میں ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے بتایا کہ وزارت…

یورپی ملک سلواکیہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

یورپی ملک سلواکیہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ دارالحکومت براٹیسلاوا سے سلواک پبلک ہیلتھ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص ممکنہ طور پر بیرون ملک سے وائرس کا شکار ہوا۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اب تک 58 ملکوں میں…

امریکا سے گلہ یہ ہے ہمارے ملک میں ایک مجرم کو مسلط کر دیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک میں تو ضمانت پر ہونے والے کو چپراسی بھی نہیں بناتے، لیکن ہمارے ملک میں ایک مجرم کو مسلط کر دیا۔شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

عرب خاتون پہلی مرتبہ ومبلڈن کے فائنل میں

پہلی مرتبہ ایک عرب خاتون کھلاڑی ٹینس کے سب سے بڑے ایونٹ ومبلڈن کے خواتین مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ تیونس سے تعلق رکھنے والی اونس جیبیور نے ویمن سنگلز سیمی فائنل میں جرمن حریف تتیانا ماریہ کو 1-2 سے شکست دی۔ واضح رہے کہ اونس جیبیور…

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث 2 ملزمان عثمان نذیر اور زین منیر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے ویب سائٹ پر جعلی کمپنی بنا کر شہریوں سے 30 لاکھ روپے…

نانگا پربت میں پھنسے دو پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا، ڈی سی دیامیر

ڈپٹی کمشنر دیامیر فیاض احمد نے بتایا ہے کہ نانگا پربت میں پھنسے دو پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو کیے گئے کوہ پیماؤں میں شہروز کاشف اور فضل علی شامل ہیں۔ڈی سی دیامیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نانگا پربت…

اسلام آباد سیشن کورٹ: زیادتی کے ملزم کو 14 سال قید، 50 ہزار جرمانہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کے ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ملزم شہزاد پر لڑکی سے بندوق کے زور پر زیادتی کرنے کا جرم ثابت ہوگیا، …

طیبہ گل کے بیان پر ڈی جی نیب کا رد عمل سامنے آگیا

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں دیے گئے بیان پر ڈی جی نیب میجر (ر) شہزاد سلیم نے رد عمل دے دیا۔ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے…

پاکستان میں تعینات نئے ترک سفیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں ترکی کے نئے سفیر نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے ترک سفیر کو تقرری پر مبارک باد دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی…

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک عید منانے کی درخواست مسترد

سرکاری خرچ پر کینیڈا اور امریکا میں عید منانے اور اسے 6 جامعات سے اشتراک کا نام دے کر آن لائن کام جاری رکھنے کے خواہشمند وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر عطاء کی بطور وائس چانسلر آن لائن کام کرنے کی درخواست وفاقی…

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 55 کروڑ24 لاکھ 78 ہزار 848 ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 7 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق…

وزیراعظم ہاوس: آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور ماحول دوست بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنائے، شمسی توانائی سے ڈسٹری بیوشن لاسز، بجلی…