جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران شمشالی گشہ بروم ٹو مہم جوئی کے دوران جاں بحق

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہ پیما موسیٰ سدپارہ کیمپ تھری پر پھنس گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق براڈپیک سے لاپتا شریف سدپارہ کا بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے جبکہ شہروز کاشف اور…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں انہوں نے ٹیلر فرٹز کو پانچ سیٹ کے دلچسپ مقابلے کے بعد ہرایا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ 4 گھنٹے 22 منٹ تک جاری رہا، نڈال کی جیت کا اسکور تین چھ، سات پانچ، تین…

تجویز ہے امیروں کے لیے گیس مہنگی کی جائے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری تجویز ہے  امیروں کے لیے گیس مہنگی کی جائے، امیر سستی گیس استعمال کرتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ غریب عوام پانچ گنا مہنگی ایل پی جی استعمال…

بارش کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا

کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو ہو گیا۔ تھڈو ڈیم اوور فلو ہونے کے باعث پانی ڈیم کے کناروں سے بہنے لگا، جس کی وجہ سے کاٹھور ندی کے پانی سے سپر ہائی وے نیشنل ہائی وے لنک روڈ کا راستہ بند ہوگیا۔گڈز ٹرانسپورٹرز…

دنیا میں پہلی مرتبہ تیرتا ہوا شہر بنانے کی تیاری

بحر ہند میں مختلف جزائر پر مشتمل جنوبی ایشیائی ریاست مالیپ ایسا شہر بسانے کی تیاری میں مصروف ہے جو زمین پر نہیں بلکہ سطح سمندر پر ہو گا۔ جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا یہ ساکن نہیں بلکہ فضا سے انسانی دماغ کی ساخت کی طرح نظر آنے والا تیرتا…

پی سی بی کو کے پی ایل کے چند میچز کھیلنے کیلئے کھلاڑیوں کو اجازت دینی چاہیے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام نہیں تو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔ کشمیر پریمیئر لیگ نے سیزن 2 کے لیے…

عید پر پردیسیوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے ملک بھر میں اپنے آبائی گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو موٹروے پولیس نے بھاری جرمانے کرنا شروع کر دیے۔ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ساؤتھ زون سندھ کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی اسکیم کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی اسکیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں روشن گھرانہ اسکیم کو ملتوی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ روشن گھرانہ اسکیم کا اعلان کرنے سے تاثر گیا کہ حکومت ضمنی الیکشن کے…

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تمام نشستیں جیتیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ یقین ہے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تمام 20 نشستیں ہم جیتیں گے، ان کا ان کے امپائرز کے ساتھ پھینٹا لگانا ہے۔پی پی 158 دھرمپورہ چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد بڑھ گئی جس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد…

عائشہ گلالئی کی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عائشہ گلالئی نے درخواست دے دی۔عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دائر…

امریکا دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور فروغ تعلیم کی کوششیں جاری رکھے گا، دلاور سید

امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارت اور کاروباری امور دلاور سید نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کے 75 سال مکمل ہوگئے، امریکا دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے فروغ کی کوششیں جاری رکھے گا۔دلاور سید نے ان خیالات کا اظہار کراچی…

بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق ہر فرد کے خاندان کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کے…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر جسٹس مظہر عالم کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس بغیر رائے دیے واپس بھجوایا جاتا ہے، آرٹیکل 63 اے میں منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کا…