جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملزم پاکستانی سفارت خانے کی قریبی عمارت کی آٹھویں منزل پر رہائش پذیر تھا۔افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیذرائع کے مطابق ملزم…

جیو اور جنگ گروپ کے صدر عمران اسلم کراچی میں سُپردِ خاک

علم و دانش کا سنہرا عہد تمام ہوا، صحافت، سیاست، علم و فن اور زندگی پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے عمران اسلم کراچی میں سپرد خاک کردیے گئے۔جیو جنگ گروپ کے صدر کی نماز جنازہ میں اہلخانہ، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں پولنگ کا عمل مکمل…

سندھ حکومت نے سیلاب میں بہترین کارکردگی دکھائی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سیلاب میں سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 20 لاکھ سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں، گھروں کی تعمیر کے لیے سندھ حکومت اربوں…

امریکی مذہبی آزادی کمیٹی پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کو پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دے دی۔لاہور سے جاری بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کا آئین عوام کے حقوق کا محافظ ہے، پاکستان میں تمام…

اسمبلی تحلیل، عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے لیے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر مونس الہٰی بھی موجود تھے۔دوران ملاقات سیاسی صورتحال،…

ترکش ایئرلائن کی استنبول، تھائی لینڈ پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ جانے والی پرواز کے مسافروں کے ہنگامے پر کپتان نے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ذرائع کے مطابق مسافروں کی شکایت پر…

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سعودی عرب، شیڈول جاری

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔دیگر 3 ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور کموروس شامل ہیں۔ویمن فٹبال ٹیم کی کوچ نے بتایا کہ ہمیں تیاری…

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف...اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سب پشیمان ہیں…

ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ مہم میں اب تک…

خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس چیئرمین عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی گئی۔پشاور میں ہونے والے اجلاس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ترجمان پی…

خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے خواجہ سراؤں کو کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا اعلان کیا۔بی آئی…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 63 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…