جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن ایک انتخابی نشان خود کو بھی دیدے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا مشورہ ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا انتخابی نشان خود کو بھی دیدے۔اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی اے سی میں خاتون سے متعلق الزامات کا مجھے علم نہیں پہلی مرتبہ…

انسدادِ ڈینگی مہم میں خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز نے انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ…

برہان وانی جیسے شیر بیٹوں کو کوئی فوج غلام نہیں بنا سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر کہنا ہے کہ تعلیم سے محبت کرنے والے نوجوان برہان کو قابض بھارتی فوج نے ناحق ستایا، جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، اسے دنیا کی فوج غلام نہیں بنا سکتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے…

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز

گڈاپ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، ملیر اور اطراف میں گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز برساتی ریلے میں بہنے والے باپ بیٹے کی لاشیں نیوی اہلکاروں نے نکال لی ہیں۔دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے آج بھی شہر میں گرج چمک کے…

بھارت، دریا میں کار گرنے سے 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلابی ریلے کے ساتھ کار دریا میں بہہ جانے کے سبب ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’اے این آئی‘ کے مطابق اتر اکھنڈ کے ضلع نینی تال کے علاقے میں ایک کار سیلابی ریلے کی نظر ہو گئی، کار ندی سے…