جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پر علمی سرقہ کا الزام

کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پر علمی سرقہ کا الزام سامنے آیا ہے۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الدین نے پی ایچ ڈی کے بعد پروفیسر کی اہلیت پوری کرنے کے لیے سرقہ کیا، جسے سافٹ ویئر نے…

وزیراعظم شہبازشریف نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے سکھر حیدرآباد موٹرے وے ایم سکس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 منصوبہ تیس ماہ میں یہ…

فیفا ورلڈ کپ: فرانس کے کھلاڑی سیمی فائنل کیلئے مراکش کو کیا سمجھ رہے ہیں؟

فرانس کے کھلاڑی رافیل وران کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مراکش کو آسان نہیں سمجھ رہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل وران نے سیمی فائنل کی حریف ٹیم مراکش کو سرپرائز پیکج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس میچ کے لیے خوش فہمی…

پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر پستول تاننے کا الزام غلط ہے: معطل ایس ایچ او

پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے جھگڑے پر معطل کیے گئے تھانہ خزانہ کے ایس ایچ او اعجاز خان کا کہنا ہے کہ ایم پی اے پر پستول تاننے کا الزام سراسر غلط ہے۔ایم پی اے پر پستول تاننے کے الزام پر معطل ایس ایچ او نے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔اس موقع پر لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں تقریب کا…

پاکستان میں روزگار اور بےروزگاری پر کچھ دلچسپ حقائق

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی روزگاری اور بےروزگاری پر رپورٹ میں کچھ دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعلیم یافتہ آبادی میں بےروزگاری کی شرح تشویشناک ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکنیکل قابلیت والوں یا…

خورشید شاہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

نیب عدالت نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وفاقی وزیر خورشید شاہ سکھر کی نیب عدالت میں پیش ہوئے۔ خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کا کہنا ہے کہ جج نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی…

دنیا کا سب سے زہریلا سانپ کونسا ہے؟

دنیا بھر میں لگ بھگ سانپوں کی 3 ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں جس میں سے 20 فیصد سانپ زہریلے ہوتے ہیں۔سانپ کا شمار دنیا کے خطرناک جانواروں میں ہوتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انلینڈ ٹائیپن دنیا کا سب سے زہریلا سانپ ہے، انلینڈ…

شہروں کے نباتاتی باغ، تتلیوں کا دوسرا گھر قرار

کولمبس، اوہایو: اگرچہ یہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں لیکن مختلف پھولوں، پودوں اور نباتات سے بھرے بوٹانیکل گارڈن (نباتاتی باغ) بڑے پارک کے مقابلے میں تتلیوں کے لیے ایک بہترین جائے پناہ اور گھر ثابت ہوتے ہیں۔ اس ضمن میں مسلسل 20 برس تک 10 ہزار سے…

یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے: سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں۔وفاقی…