جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ 4 افراد کرنٹ لگنے اور 2 افراد ڈوب کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ حادثات منگھوپیر، گارڈن، بلدیہ ٹائون، لانڈھی اور گڈاپ کے علاقے میں…

ومبلڈن چیمپئن شپ: نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جو کووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں کھیلے گئے ومبلڈن کے سیمی فائنل میں نمبر ون سیڈ نوواک جوکووچ نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو 4 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دے دی۔نوواک…

رانا ثناء اللّٰہ پر منشیات اسمگلنگ کا کیس 2019 سے زیرِ سماعت

وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن اسمگلنگ کا کیس کسی ثبوت اور کارروائی کے بغیر 2019ء سے چل رہا ہے۔سابقہ حکومت کے وزیر شہریار آفریدی بارہا کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے رانا ثناء کی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات کے ثبوت…

مقبوضہ کشمیر: بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، 15 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) سے شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے، یہ واقعہ امرناتھ مندر کے قریب ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے بادل پھٹا، جس کے نتیجے میں مندر کے قریب خیمے تباہ…

موسمیاتی تجزیہ کار کی کراچی میں کل رات تک بارش کی پیشگوئی

موسمیاتی تجزیہ کار نے کراچی میں آج رات سے کل رات تک مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ ہوا کا کم دباؤ اس وقت ٹھٹھہ اور بدین کے درمیان ہے، کراچی میں آج رات سے کل رات تک مزید بارش…

میرے خلاف ہیروئن کیس عمران خان اور شہزاد اکبر نے بنوایا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ان پر 15 کلو ہیروئن کا جعلی کیس ڈالنے میں عمران خان، شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک ملوث تھے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ…

ہم کسی سے دشمنی اور نہ ہی غلامی چاہتے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی سے دشمنی نہیں چاہتے اور نہ ہی غلامی چاہتے ہیں۔کہوٹہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ منتخب حکومت کے خلاف سازش ہوئی، دراصل امریکا کو…

17 جولائی کے بعد عوام کے لیے بجلی فری کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کے بعد عوام کے لیے بجلی فری کریں گے، اگلے چند دن میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان پر  تنقید کرتے…

1933 میں فریضہ حج ادا کرنے والی پہلی برطانوی خاتون

1933 میں سیدہ زینب پہلی برطانوی خاتون تھیں جنہوں نے فریضہ حج ادا کیا، قبولِ اسلام سے پہلے ان کا نام ایویلن کوبولڈ تھا۔حج کی ادائیگی کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ اب اگر میں کبھی دوبارہ عرب نا بھی جاؤں تب بھی میں ان خوبصورت دنوں کی یادوں کے…

عمران خان کے دور اقتدار میں پاکستان کرپشن میں سب سے آگے رہا، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور اقتدار میں کرپشن میں پاکستان سب سے آگے رہا۔ عمران خان اس بات کا قوم کو جواب دیں۔ عمران خان کے خطاب پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شرجیل…

جاوید اقبال نے مجھے اور بہت سے لوگوں کو جھوٹے الزامات میں جیل بھیجا، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مجھے اور بہت سے لوگوں کو جھوٹے الزامات میں جیل بھیجا۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جاوید اقبال آج انکوائری سے بھاگ رہا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ…

کراچی میں بارش: فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ

کراچی میں بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، متعدد اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق کراچی سے جانے والی اندرون ملک اور غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار…