سیالکوٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند
سیالکوٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن…
ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں قبل ازوقت انتخابات کرانے کی ضرورت نہیں۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔ جمہوریت کی…
سب کو موقع ملا، سب بےنقاب ہوئے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کو موقع مل چکا، سب بے نقاب بھی ہوچکے۔فیصل آباد میں عوامی جلسے سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج مرکز میں تیرہ جماعتوں کی اور دو صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔جماعتِ اسلامی…
کون کس کو کیا بنا رہا ہے؟ | آن لائن کمیٹی کا ڈبل شاہ | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N3gXTHSnr1s
سیالکورٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند
سیالکورٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن…
آصف زرداری کا عمران خان کو سرپرائز دینے کا دعویٰ | 12 AM | ڈان کی ہیڈ لائنز | 6 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QYZtm2cfdSo
آصف زرداری نے نئی سیاسی حکمت پر چوہدری شجاعت کو اعتماد میں لے لیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے نئی سیاسی حکمت عملی پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لے لیا۔آصف علی زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان…
موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردارکشی کی گئی، مخدوم جمیل الزمان
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے کہا ہے کہ موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردار کشی کی گئی۔سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ اس معاملے کی جامع انکوائری اور ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے،…
امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔سوات میں میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی…
روس کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں معمہ بن گئیں
روس میں بحیرہ قزوین کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں پائی گئی ہیں، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی موت کو قدرتی عوامل کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔قدرتی تحفظ کی بین الاقوامی یونین نے بحیرہ قزوین میں موجود پانی کی بلیوں کو…
سیاسی عدم استحکام 3 نکاتی ایجنڈے سے ختم ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا بتا دیا۔منصورہ لاہور میں سراج الحق نے جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال اور عام انتخابات…
فٹ بال ورلڈ کپ مائی کروشیا کی باری کامیبی | 11PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ApBip86BQRA
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعظم آزاد کشمیر میں تکرار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VTlm4I9BTUg
Hukumat Bhi PTI Say Muzakrat Ko Teyyar Nahe? | عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JE9gNTkZs9w
پاکستان اور انگلش کرکٹر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب
وزیراعظم شہباز شریف نے انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ میچ جیتے گا۔پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا…
بھارتی تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواست دیتے ہیں، آسٹرین وزیر داخلہ
آسٹریا کا کہنا ہے کہ بھارت اور تیونس سے آنے والے تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواستیں داخل کرتے ہیں جنہیں منظور نہیں کیا جاسکتا۔آسٹرین وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے کہا کہ 15 ہزار بھارتی اور 11 ہزار 400 تیونسی شہریوں نے رواں برس جنوری سے…
سندھ: مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پنشن دینے کا حکم
سندھ حکومت نے مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔محکمہ خزانہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کے حوالے سے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔مسیحی برادری کو دستمبر کی تنخواہ جلد دینے کا…
ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی۔وزیراعظم ہاؤس اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب میں رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو پنڈی ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارک باد دی۔انہوں نے کہا کہ…
سعودی ولی عہد کا سندالہ جزیرہ پر سیاحتی مرکز کے قیام کا اعلان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے بحیرہ احمر میں جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کردیا، جو 2024 کے ابتدا میں سیاحت کے لیے تیار ہوگا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ پرتعیش سمندری سیاحت کا اہم…
راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد جو روٹ کی اپنے والد کے ساتھ تصویر
راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد انگلش کرکٹر جو روٹ نے اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔جو روٹ کے والد بارمی آرمی کے ہمراہ راولپنڈی ٹیسٹ دیکھنے آئے ہیں۔انگلش کرکٹر کے والد پنڈی ٹیسٹ کے پانچویں دن انگلینڈ کو سپورٹ کرنے کےلیے میدان میں پہنچے…