جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو فنڈ ضبط کرنے کیلئے ریفرنس بھیجا جائیگا: کنور دلشاد

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو الیکشن کمیشن ریفرنس بھیجے گا کہ فنڈ ضبط کر لیا جائے۔یہ بات کنور دلشاد نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران…

پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفے، رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف اسد عمر کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل کو رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر…

لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں۔آرمی چیف نے گزشتہ شب سے جاری تلاش کی کارروائیوں سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ، عمران خان نے کونسی قرآنی آیت شیئر کی؟

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی گئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ یا الیکشن کمیشن میں چل رہے کیسز پر فیصلہ آنے سے قبل…

فیصلے سے آج کوئی آسمان نہیں ٹوٹنا: فواد چوہدری

الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے جا رہی ہے اس حوالے سے تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فیصلے سے آج کوئی آسمان نہیں ٹوٹنا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

آرمی ہیلی کاپٹر لاپتہ: صدر، وزیراعظم ودیگر کا اظہار تشویش

سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے کمانڈر 12 کور اور دیگر سوار فوجی افسران کی حفاظت کی دعا کی ہے۔وزیراعظم شہباز…

نینسی پلوسی کا دورہ: چین کے بیان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان جانے سے متعلق چین کے بیان پر امریکا کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چین ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔دوسری جانب امریکی قومی سلامتی میں مشیر برائے اسٹریٹجک کمیونی کیشن…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد،چیف الیکشن کمشنر پہنچ گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد سنایا جا رہا ہے۔فیصلہ سنانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان تحریکِ انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟ پارٹی…

تہاڑ جیل: یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم

حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روز بعد بھارت کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال ختم کردی۔یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے شوہر، عظیم کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک نے 12…

امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایمن الظواہری کون تھے؟

افغانستان میں القاعدہ کے اہم ٹارگٹ کے خلاف آپریشن کیا ہے: امریکی اہلکار26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPایک سینیئر امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم ٹارگٹ کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…

امریکی اسپیکر آج تائیوان پہنچیں گی،چین نے امریکا کو خبردار کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی ایشیائی ممالک کے دورے پر آج تائیوان پہنچیں گی۔ نینسی پلوسی کے تائیوان جانے سے متعلق چین نے امریکا کو خبردار کردیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان…

ایمن الظواہری کی موجودگی طالبان معاہدے کی خلاف ورزی ہے، امریکا

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری کی کابل میں موجودگی طالبان کے ساتھ معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔امریکی انتظامیہ کے مطابق طالبان نے دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ ایمن الظواہری پر ڈرون حملہ کابل وقت کے مطابق 31 جولائی…

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ آج سنایا جائے گا

آٹھ سال بعد پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن صبح 10 بجے فیصلہ سنائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا؟ پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ ہوگی؟، عمران خان پر غلط بیانِ حلفی دینے پر آرٹیکل 62 ون ایف کا…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی نے بھی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔تیمور اسلم جھگڑا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گيا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونا چاہیے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے…

عمران نے وزیراعلیٰ کے عہدے کی توہین کی، (ن) لیگ

مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے دورہ لاہور میں پرویز الٰہی سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ…

امریکی صدر نے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

افغانستان میں القاعدہ کے اہم ٹارگٹ کے خلاف آپریشن کیا ہے: امریکی اہلکار26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPایک سینیئر امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم ٹارگٹ کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…

چیف الیکشن کمشنر دو نمبر آدمی ہے، اعظم سواتی

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر دو نمبر آدمی ہے، یہ تحریک انصاف کا نامزد کردہ نہیں، متنازع شخص ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے پلانٹڈ آدمی کو تحریک انصاف قبول نہیں کرسکتی، الیکشن کمشنر اپنے عہدے سے مستعفی…