پاکستانی کے سوا کوئی بھی فنڈ دے تو یہ فارن فنڈنگ ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ذاتی رائے میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ کنفیوژن پھیلائی جارہی ہے کہ یہ فارن فنڈنگ کا کیس نہیں،…
بلوچستان: آج بارش و سیلاب سے 15 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 164 ہوگئی، رپورٹ جاری
بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں بارش و سیلاب سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 164…
نوازشریف نے عمران خان کو ملک کیلئے خطرناک قرار دے دیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سل بعد آیا ہے، عمران خان نے غیر ملکیوں…
پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے مطابق دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے انسداد دہشتگردی آپریشن سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں۔ان کا…
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں ملکی برآمدات کو دھچکا
ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ ملکی برآمدات کو دھچکا لگا ہے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 23.95 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر…
فارن، ممنوعہ فنڈنگ میں کوئی فرق نہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ اور ممنوع فنڈنگ میں کوئی فرق نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں لکھا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی…
یوکرینی سرحدوں کی تبدیلی کی روسی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں، جی سیون، یورپی یونین
جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے روس کی جانب سے توانائی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے اور یوکرین کی سرحدوں کو طاقت کے ذریعے تبدیل کرنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔'توانائی کے تحفظ' کے حوالے سے آج جاری کردہ اپنے بیان میں گروپ آف…
لاہور: دبئی جانے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی
لاہور ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ طیارے کے ٹیک آف کرتے ہی آگ کا الارم بجنے پر پائلٹ نے طیارے کو واپس ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نجی ایئرلائن کی پرواز…
سیاستدان غریبوں کے بارے میں سوچیں، مولانا طارق جمیل
معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدان غریبوں کے بارے میں سوچیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ عمران خان کی دعوت پر ملنے آیا ہوں، اللّٰہ رب العالمین کہتے ہیں کہ اپنے رب کی بارگاہ میں توبہ کرو۔انہوں…
بنگلہ دیش: ٹکا کی قدر میں کمی، منی چینجرز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
بنگلہ دیشی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں ٹکا کی گرتی ہوئی قدر میں کمی کو روکنے کے لیے منی چینجرز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی کمی کے لیے بنگلہ دیش نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی۔شرح مبادلہ…
نینسی پیلوسی کے پہنچتے ہی چینی لڑاکا طیارے تائیوان چین فضائی حدود میں داخل ہوئے، تائیوان
تائیوانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کیساتھ ہی 20 سے زائد چینی لڑاکا طیارے تائیوان اور چین کی مشترکہ فضائی حدود میں داخل ہوئے۔ دوسری جانب واشنگٹن سے امریکی حکام کا کہنا ہے امریکی اسپیکر کے…
عمران خان کا کوئی حلف نامہ نہیں، یہ پروپیگنڈا ہے، احمد اویس ایڈووکیٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل احمد اویس نے کہا ہے کہ عمران خان نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا، یہ پروپیگنڈا ہے۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ اور ممنوع فنڈنگ میں کوئی فرق نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام…
"حکمت عمران خان کے خلاف آئے اور قانون کے متابق ایکشن لے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WXXBX0AnXys
"ممنونہ فنڈنگ کا فیصلہ پاکستان کی سیاسی تاریخ مائی ہم سنگ میل سبیت ہو گا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QNW-F2BndfI
'مجھے دھمکیاں دی جاتی راہی، بڑی اڑو کا لالچ بھی دیا گیا'
https://www.youtube.com/watch?v=q9uayij586s
ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا مستقبل کیسا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=B1GSFKZO6MQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | نواز شریف کا مطالبہ | 2 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=OGDEr67WexU
اکبر ایس بابر کا اگلا لہے عمل کیا ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CyEI5ycpZBo
پی ٹی آئی نہ کس سے کتنے پیسے لیے؟ | کیا ملک ریاض سے بھی راقم لی گئی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JVHBtyS9Fk0
بریکنگ نیوز | پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کے خلاف بارہ فیصل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qgOECulh3cI