جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: طلبہ کی بلاوجہ رونے اور چیخنے کی چونکا دینے والی ویڈیو وائرل

بھارت کے ایک سرکاری اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ کی بغیر کسی وجہ کے رونے اور چیخنے کی ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیو میں ایک سرکاری اسکول کےطلبہ کے ایک گروپ کو بغیر کسی وجہ کے اپنے سر پیٹ کر زار و قطار روتے اور چیختے ہوئے…

فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا ، شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کیس اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فرق ہے۔شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا ہے،…

یوکرین سے اناج سے بھرا پہلا کارگو جہاز استنبول پہنچ گیا

یوکرین سے اناج سے بھرا پہلا کارگو جہاز ترکیہ کے دارالحکومت استنبول پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی اناج کی آمد 22 جولائی کے معاہدے کے بعد ممکن ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت یوکرین 23 ملین ٹن اناج عالمی…

حسن علی ایشیاکپ2022ء ٹیم کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، فاسٹ بالر حسن علی ایشیا کپ 2022ء میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔فاسٹ بالر حسن علی کو ایشیا کپ 2022ء سے آؤٹ اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اِن کیا گیا ہے۔حسن علی کو ایشیا کپ 2022ء سے باہر کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے …

دورۂ نیدرلینڈز اور ایشیاء کپ کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ نیدرلینڈز اور ایشیاء کپ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی…

لاہور ڈیفنس، خاتون سے کار چھیننے والے گینگ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور کے علاقے ڈیفنس سے خاتون کو اغواء کر کے کار چھیننے والے بلال ثابت گینگ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق واردات میں گرفتار ایک ملزم عبداللّٰہ نے تفتیش کے دوران انکشافات کیے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق…

اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر نااہلی کے لیے شہری کی درخواست پر الیکشن کمیشن پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر نااہلی کے لیے شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے…

کراچی، ساحل سمندر میں نہانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

سمندر میں طغیانی کے باعث ساحل سمندر اور حب ندی میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے جس کے بعد ساحل سمندر پر نہانے اور ماہی گیروں کے داخلے پر…

کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا، بلاول بھٹو

وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا، عمران خان نے کرپشن کے خلاف نام نہاد مہم اسی لیے چلائی کہ اپنی کرپشن کو چھپا سکے۔بلاول بھٹو زرداری کا سابق وزیر اعظم عمران خان پر…

کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹر کے اسلحہ خانے میں دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی کے پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن کے اسلحہ خانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ میں کانسٹیبل صابر اور شہزاد جاں بحق ہوئے جبکہ اسلحہ خانے کا انچارج سب انسپکٹر…

مصدقہ ثبوت پرحکومت ڈیکلیئریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، رانا ثناء

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر کہنا ہے کہ حکومت ان مصدقہ ثبوت پر ڈیکلیئریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، اگر یہ ڈیکلیئریشن سپریم کورٹ سے برقرار رہتی…

امریکا: سعودی عرب اور UAE کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری

امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل…

ایلون مسک نے اپنے فالوورز کو کون سی کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے فالوورز کو اپنا فلسفہ سمجھنے کے لیے ایک کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کو مصنف ولیم میک آسکل کی کتاب’واٹ وی اوو دی فیوچر…

شاہین آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سُسر، سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان، بوم بوم آفریدی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر کو اُن کے نِک نیم ’لالا‘ سے پکارا ہے۔شاہین…

سندھ: 5 سے 8 اگست تک CNG پمپس بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 بجے تک سی این جی پمپس بند ہوں گے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ…