جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیرجمہوری طاقتوں کی خواہش ہے کراچی کا مینڈیٹ تقسیم رہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ غیرجمہوری طاقتوں کی خواہش ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ تقسیم رہے۔ شہر میں جعلی نظریات کی بنیاد پر ووٹ تقسیم ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قائد…

کامن ویلتھ گیمز: ویمن کرکٹ ایونٹ میں قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ بھی ہار گئی

کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں قومی ویمن ٹیم اپن آخر گروپ میچ بھی ہار گئی۔ آخری گروپ میچ میں آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 44 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔ اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر…

پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ پارٹی ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ کرنا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ پارٹی ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ کرنا ہے، فوری طور پر یہ کل کے اجلاس میں نتیجہ نہیں آئے گا، ضروری درکار وقت میں یہ کام ہو گا، اس پر کام جاری ہے، کل وفاقی کابینہ…

آئی سی سی رینکنگ، محمد رضوان کی ایک درجے تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، پاکستان وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک درجے تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ٹی…

امریکا تائیوان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، نینسی پلوسی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے دورہ تائیوان کے دوران کہا ہے کہ امریکا تائیوان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نینسی پلوسی صدارتی محل میں صدر سائے انگ وین سے ملاقات کے بعد تقریب سے خطاب کرتے…

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے خلاف آخری گروپ میچ کھیل رہی ہے۔باربڈوس اور بھارت سے…

ایلون مسک اور ان کا بیٹا نیٹ فلکس کی کس سیریز سے متاثر ہیں؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اپنے بیٹے کی چند پسندیدہ چیزیں اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے X Æ A-XII کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے…

جولائی میں زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان میں رواں سال جولائی میں زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشیں ہوئیں، 61 سال بعد رواں سال جولائی میں سب سے زائد بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ…

عمران خان پانچ سال مسلسل جھوٹ کا سہارا لیتے رہے، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ عمران خان پانچ سال مسلسل جھوٹ کا سہارا لیتے رہے، توقع تھی کہ پی ٹی آئی والے پکڑے گئے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ تحریک انصاف والوں نے الیکشن کمیشن کا…

8 سال بعد آنے والے فیصلے میں عجلت ڈھونڈنے والوں پر حیرانی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن کی اہم وضاحت سامنے آ گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح چند اشخاص گمراہ کن اور جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، پروپیگنڈا کیا گیا الیکشن کمیشن…

پی ٹی آئی استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے، درخواست کی سماعت قائمقام چیف جسٹس عامر فاروق کل…

عمران خان کی ڈائری میں فرح گوگی کے ہیروں کا حساب کتاب تھا، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ماننے والے سن لیں ان کی ڈائری میں فرح گوگی کے ہیروں کا حساب کتاب تھا، فارن فنڈنگ کیسز کے اکاؤنٹ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ کتنی بیرونی کرپشن ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے۔واٹس ایپ ہیک ہونے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپیلی کیشن کی انتظامیہ سے بذریعہ ای میل رابطہ کیا ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ کو ہیکنگ کی…

پی ڈی ایم کا عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس…

طالبان قیادت کا ایمن الظواہری کی ہلاکت پر ردعمل دینے غور

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت ردعمل دینے کے حوالے سے غور کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اتوار کو ہونے والے ڈرون حملے کی تصدیق کی تھی لیکن ان کا…