جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دانیہ ملک کی گرفتاری پر بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟

میزبان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ، دانیہ شاہ کو گرفتار کرنے پر پہلی سابقہ اہلیہ، ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ شام دانیہ ملک کی گرفتار کی خبر مین اسٹریم میڈیا  سمیت سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔خبر…

ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا

امریکا کی مشہور ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا۔ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلاڈین گے اگلے سال جولائی میں عدہ سنبھالیں گی۔کلاڈین گے عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیرمعمولی دسترس کی…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سفر آج بھی جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سفر آج بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر…

پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹرز کی پریکٹس

ٹیسٹ میچ سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل نیوزی لینڈ نے اپنے ملک میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔پاکستان روانگی سے ایک ہفتہ پہلے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے لنکن میں ٹریننگ کی۔اس دوران کیوی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔واضح رہے کہ…

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس…

بھارت، مظاہرین نے کام نہ کرنے والے سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں شہریوں نے سہولتیں نہ ملنے پر احتجاج کیا اور سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہریوں نے احتجاج کے دوران اپنے علاقے میں اچھی سڑکوں اور تعمیراتی کام کا مطالبہ کیا۔رپورٹس کے مطابق سیاستدانوں سے…

سیاسی صورتحال پر وزیرِ اعظم کی زیرٍ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے سیاسی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت سیاسی صورتِ حال پر یہ اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا۔اجلاس میں سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما شریک ہوں گے جن میں ایاز صادق،…

ڈالر کی اونچی اڑان کیسے روکی جائے، آج اہم اجلاس طلب

وزیر خزانہ اسحاق ڈار ڈالر کی صورتحال پر آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں آئی ایس آئی حکام بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی، سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک شرکت کریں گے۔کراچی اسٹیٹ بینک…

سانپوں کے مشوروں سے کیا ملا؟ فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عمران خان اور پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے سانپوں کے مشوروں پر مولا جٹ، منفی اور گالم گلوچ کی سیاست سے کیا ملا؟ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نااہلی سر پر ہے، اگر پنجاب اسمبلی…

یوکرین جنگ، یورپی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق

یورپی یونین نے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں 200 روسی شہریوں پر پابندیاں لگانے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ یورپی یونین یوکرین کے ساتھ…

16 دسمبر، اے پی ایس کے شہدا کی قربانیوں کی یاد دلاتا رہےگا، مریم اورنگزیب

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 8 برس بیت گئے، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اے پی ایس کے شہدا کی آٹھویں برسی پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہےکہ 16 دسمبرکا دن آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی یاد ہمیشہ دلاتا رہےگا۔ ان کا کہنا ہے کہ 8 برس گزر جانے…

عالمی برادری افغانستان کی حکومت سے بات کرے، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی طالبان حکومت سے بات چیت کرے ساتھ ہی بلاول بھٹو نے طالبان حکومت پر بھی زور دیا کہ وہ لڑکیوں کی ثانوی تعلیم کی بحالی کے اقدامات کریں۔امریکی میڈیا سے گفتگو میں…

وزیر خارجہ بلاول کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس سے ملاقات کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس سے ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔اس سے قبل…