کراچی ٹیسٹ، پاکستان کی ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور شان مسعود نے پہلی اننگز کا آغاز کیا جو زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا۔قومی ٹیم کی پہلی وکٹ چھٹے…
حنا پرویز اور ڈاکٹر عفان کی پیزا پر دلچسپ نوک جھونک
مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ اور جنک فوڈ (مرغن غذائیں) کے نقصانات پر بات کرنے کے لیے مشہور ڈاکٹر محمد عفان قیصر کی سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک سامنے آئی ہے۔ڈاکٹر محمد عفان قیصر گزشتہ ماہ سموسے کے نقصانات پر بنائی گئی ایک ویڈیو کے…
کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو، معیشت…
جج اعظم خان اسپیشل جج سینٹرل تعینات، نوٹیفکیشن جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کو اسپیشل جج سینٹرل تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اعظم خان کو 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر…
پی ایس ایل نے دنیا میں دھوم مچادی ہے، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی کھلاڑی سے بھی پوچھ لیں وہ پی ایس ایل کو مشکل قرار دے گا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے سلسلے میں ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…
معیشت کے اعتبار سے پاکستان پر مشکل وقت ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معیشت کے اعتبار سے یہ پاکستان کے لیے مشکل وقت ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی معاشی ٹیم اس چیلنج کا مقابلہ کر رہی ہے۔بلاول بھٹو زرداری…
موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کا احتساب ممکن نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں نے معیشت تباہ اورملک کو مفلوج کر دیا، ملک میں سیلاب زدگان کے فنڈز سے لے کر توشہ خانہ تک کو لوٹا جاتا ہے، موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کا…
کساد بازاری نے ترقی کا راستہ موڑ دیا، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدی کی بدترین کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کررہی ہے، کساد بازاری نے دہائی کی ترقی کا راستہ موڑ دیا ہے۔اقوام متحدہ میں جی 77 وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…
دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند
پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند کردی گئی۔گہری دھند کے باعث موٹروے ایم 1، پشاور تا صوابی تک بند کردی گئی…
امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان
مسلسل بڑھتی شرح سود اور کساد بازاری کا خدشہ ہونے کے سبب امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے روز اور دوسرے ہفتے شدید مندی کا رجحان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ہفتے ڈاؤ جونز میں ایک اعشاریہ چھ چھ فیصد، ایس اینڈ پی 2 اعشاریہ صفر نو اور…
تحریک انصاف کے MPA کیخلاف مقدمہ درج
پشاور میں تحریک انصاف کے ایم پی اے آصف خان کے 5 ساتھیوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ خزانہ میں چند روز قبل پی ٹی آئی کے ایم پی اے آصف خان اور ایس ایچ او اعجاز خان کے درمیان تکرار ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق ایم…
بلوچستان، سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آج سے آغاز
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز موسم سرما کی ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند ہوگئے ہیں، یہ اسکولز اور کالجز اب آئندہ سال یکم مارچ کو کھلیں گے،صوبے کے گرم علاقوں میں موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات 22 دسمبر…
باجوہ نے عمران کو این آر او دیا، ملک احمد
وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے این آر او کسی اور کو نہیں عمران خان کو دیا، جب انہوں نے بنی گالہ کیس میں عمران خان کو نااہل ہونے سے بچایا۔ملک احمد خان کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ جنرل…
عمران نے رقم دے کر تحائف خریدے، فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانے سے جو بھی چیز لی، پیسے دے کر لی۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ سب تحائف عمران خان نے اپنے اثاثوں میں ظاہر بھی کیے، جب کہ زرداری نے توشہ خانے سے بی ایم ڈبلیو گاڑی، نواز شریف…
مہنگائی سے تنگ عوام | کالرز ڈے | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YsB2FBk_xls
'مونس الٰہی کی سیاست کو بچانا ہے تو عمران خان کی بات سننا ہوگی' | منیزے جہانگیر |
https://www.youtube.com/watch?v=DNMAa3J_k7A
"کورے لگنے سے قبل رات مائی سرنج لگوا لی تھی" | شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0UsmWf2MnL8
"بلاول لپ اسٹک لگا کر وہیں خطاب کر رہا ہے" | شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UqES0XlQ86g
"عمران خان فی ہملے کی ایف آئی آر کس نہیں کٹوانے دی" | شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zs72ZFqD1eE
عمران خان آج تاریخ دیں گے یا نہیں؟ | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Y6DIDDA1alQ