حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سراج الحق
سوات:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، ایک ہی روز قومی انتخابات کرائے جائیں، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے ذاتی…
عراق جنگ کے اہم کردار 20 سال بعد اب کہاں ہیں؟
عراق جنگ کے اہم کردار 20 سال بعد اب کہاں ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرنانڈو ڈوؤرٹ، مارک شی عہدہ, بی بی سی5 منٹ قبلامریکی قیادت والے اتحاد کے عراق پر حملے کو 20 سال ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں خطے میں پرتشدد عدم!-->…
قلندرز یا سلطانز، PSL8 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے…
توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فردِ جرم عائد ہوگی یا نہیں؟
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آج توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ عدالت کی صوابدید پر ہے۔ماہر قانون عمران شفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وکلاء کی خواہش ہوگی کہ فرد جرم عائد نہ ہو، الیکشن کمیشن چاہے گا کہ فرد جرم…
خواجہ آصف نے عمران کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی طرف سے بات چیت کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نزدیک عمران خان کا اعتبار زیرو ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی رات اس نے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تحائف چھپا گئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں دوسرے ممالک کی جانب سے دیے گئے تحائف کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا۔یہ رپورٹ ڈیموکریٹس کی طرف سے ایوان کی احتساب کمیٹی میں جمع کرائی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں…
عمران خان اسلام آباد کیلئے زمان پارک سے روانہ
توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کے لیے سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کیلئے زمان پارک سے روانہ ہوگئے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس کی نیب کورٹ نمبر ون میں ہوگی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان…
عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمے دار ہیں، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمے دار ہیں، عدالتیں انہیں طلب کرتی ہیں وہ پیش نہیں ہوتے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار…
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روسی صدر پوتن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روسی صدر پوتن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروس میں بچوں کے حقوق کی کمشنر ماریا لیووا بیلووا بھی آئی سی سی کو انھی جرائم میں مطلوب ہیں۔18 مار چ 2023، 04:12 PKTاپ ڈیٹ کی گئی…
کلرسیداں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 جاں بحق
کلرسیداں کے علاقے ڈھوک بیلہ میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مدعی اخمت حسین نے بتایا کہ ملزم نصیر نے میری اہلیہ، بیٹے، بیٹی اور داماد کو قتل کیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم نصیر مدعی اخمت حسین کا سوتیلا…
رحیم یار خان کا نوجوان کراچی میں اسٹریٹ کرمنل کی بھنیٹ چڑھ گیا
رحیم یار خان سے نوکری کیلئے کراچی آنے والا نوجوان ادریس اسٹریٹ کرمنل کی بھینٹ چڑھ گیا، 21 سال مقتول کی چند ماہ بعد شادی بھی تھی۔ مقتول ادریس کو دوران ڈکیتی نیو کراچی گبول ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران قتل کر ڈالا، رواں سال دوران…
فائنل میں ملتان سلطانز جیسی متوازی ٹیم کو ہلکا نہیں لیں گے، ثمین رانا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے منیجر ثمین رانا نے کہا ہے کہ فائنل میں ملتان سلطانز جیسی متوازی ٹیم کو ہلکا نہیں لیں گے۔لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف اہم میچ میں فتح کے بعد ثمین رانا نے کہا کہ پی ایس ایل 8 سب سے بہتر…
نگراں کے پی کابینہ کا BRT مبینہ کرپشن کیس ری اوپن کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ نے بی آر ٹی میں مبینہ کرپشن کا کیس ری اوپن کرنے کا فیصلہ کرلیا، نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے نیب اور ایف آئی اے کو بی آر ٹی تحقیقات کا کہا جائے گا۔ خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ اعظم…
کینیڈا، ایڈمنٹن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، کینیڈین وزیراعظم نے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔پولیس چیف کے مطابق دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر مقامی اپارٹمنٹ گئے تھے۔اپارٹمنٹ میں پہنچنے پر مشتعل شخص نے…
فاسٹ بولنگ جارحانہ انداز کا نام ہے، عامر جمال
پشاور زلمی کے بولر عامر جمال کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولنگ جارحانہ انداز کا نام ہے، جب قومی ٹیم میں آیا تھا اس حوالے سے کوچ شان ٹیٹ سے بات ہوئی تھی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایلیمنیٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس…
عمران خان ہفتے کو عدالت جائیں گے، وکیل اظہر صدیق
تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عمران خان ہفتے کو عدالت جائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نہ صرف 18مارچ کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے بلکہ ممکن ہے کہ وہ آج…
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں 8 گھنٹے سے بجلی بند
حیدرآباد شہر کے کئی علاقوں میں گزشتہ 8 گھنٹوں سے بجلی معطل ہونے کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں۔بارش کے بعد بند بجلی اب تک بحال نہ ہوسکی، حیسکو ترجمان کے مطابق شہر کے 8 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ بارش کے…
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ہیگ میں قائم عدالت نے بیان دیا کہ یوکرین کے مقبوضہ علاقوں سے روس میں بچوں کی غیر قانونی منتقلی اور ملک بدری کی…
جنگ عظیم دوم کے طیارے کے انجن سے لیس دنیا کی طاقتور ترین کار
’دی بیسٹ (The Beast) ‘ 1970 کی ایک لیجنڈ گاڑی ہے جس میں جنگ عظیم دوئم کے دوران استعمال ہونے والے طیارے کا انجن لگا ہوا ہے۔1974 میں جان ڈوڈ نے اس گاڑی میں لڑاکا طیارے کا انجن نصب کیا تھا، یہ انجن رالز رائس نے برطانوی لڑاکا طیارے کیلئے…
نثار کھوڑو کا مردم شماری کی خامیاں دور کرنے، دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار کھوڑو نے مردم شماری کے عمل کی خامیوں کو دور کرنے اور دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پیپلز پارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ مردم…