پنجاب، خیبر پختونخوا نے جلد دکانیں بند کرنے کا وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا
پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے رات ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کا وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا۔تحریک انصاف کی حکومت والے دو صوبوں نے دکانیں رات جلد بند کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کو مسترد کیا ہے۔سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا…
لاہور میں آٹے اور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر
لاہور میں دیگر اشیائے خورونوش کے ساتھ آٹے اور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں سستا آٹا دستیاب نہیں ہے جبکہ کمرشل آٹے کا 15 کلو والا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے جمعے کے…
قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سند ھ کے سلطان محمد نے جیت لیا
47ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سند ھ کے سلطان محمد نے جیت لیا۔ فائنل میں اُنہوں نے اسلام آباد کے شان نعمت کو 5 کے مقابلے میں 7 فریم سے شکست دی، فیصلہ کن معرکہ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے…
برطانوی ہائیکورٹ: پاک فوج کے سینیئر افسر کا متنازع یوٹیوبر پر ہتک عزت کا مقدمہ
پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر پر برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر مقدمہ حاضر سروس فوجی افسر نے کیا ہے۔یوٹیوبر نے بریگیڈیئر راشد نصیر پر پی ٹی آئی کے خلاف انتخابی دھاندلی، جنرل…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او کی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ، میڈیم اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ ایس ایم ایز کو فعال اور سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او…
ایم کیو ایم نے 9 جنوری کو احتجاج کی کال دے دی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 9 جنوری کو احتجاج کی کال دے دی۔ سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہمارا فیصلہ، عزت سے جینا اور حقوق کے لیے لڑ کر مرنا ہے۔کراچی کے علاقے بہادر آباد پارک میں ذمہ داروں اور بلدیاتی…
حافظ نعیم رات کو اچھے سے ملے دن میں بدل گئے، ترجمان گورنر ہاؤس
ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان رات کو خوشگوار انداز میں ملے اور دن میں بدل گئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے حوالے سے ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا کہ ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ…
جعلی مردم شماری، جعلی حلقہ بندیوں کے انتخابی نتائج کوئی نہیں مانے گا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جعلی مردم شماری اور جعلی حلقہ بندیوں کے ذریعے انتخابی نتائج کوئی نہیں مانے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکز پاکستان…
حکومتی اتحادی ایم کیوایم نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کے اعلان کی مخالفت کردی
حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے اعلان کی مخالفت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ایم کیو ایم کے وسیم اختر، ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ…
احتجاج میں شرکت کی دعوت ملی ہے، مثبت جواب دیں گے، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ احتجاج میں شرکت کی دعوت ملی ہے مثبت جواب دیں گے۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکز پاکستان ہاؤس جا کر پارٹی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد…
حکومت کیوں تاجروں کو تنگ کرے گی؟ جاوید لطیف کا سوال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے استفسار کیا ہے کہ حکومت کیوں تاجروں کو تنگ کرے گی؟جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ دن کے اوقات میں کام کرنے کی بات ہر حکومت کرتی آئی…
ترکیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصٰی کے دورے کی مذمت
ترکیہ نے اسرائیل کے قومی سلامتی وزیر ایتمار بین گیویر کے مسجد اقصٰی کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر کے اشتعال…
وزیر کے مقابلے میں رکن قومی اسمبلی زیادہ تنخواہ لیتا ہے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیر کے مقابلے میں رکن قومی اسمبلی زیادہ تنخواہ لیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سرکاری گاڑی استعمال کرتا ہوں،…
اسرائیلی وزیراعظم مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے عہد پر قائم رہیں، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی اقدام ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے اپنے عہد پر قائم رہیں۔اسرائیل کے وزیر قومی سلامتی ایتمار بن غفیر کے مسجد اقصٰی…
امام الحق نے اپنے چچا انضمام الحق کی یاد دلا دی
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن امام الحق نے اپنے چچا انضمام الحق کی یاد دلادی۔ٹیسٹ کرکٹ میں رن آؤٹ ہوتے رہے ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوسرے دن کپتان بابر اعظم بھی تیسرا رن لینے کی کوشش میں رن آؤٹ ہوگئے۔دوسرے اینڈ…
ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر آصف زرداری نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا
بلدیاتی الیکشن اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوششیں…
سپریم کورٹ کی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت
اسلام آ باد:سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی جاری رکھے۔…
ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر توانائی بچت پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…
کراچی بلدیاتی الیکشن: جماعت اسلامی کا حکومت سندھ کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے حکومت سندھ کو شہر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خطوط واپس لینے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔
امیر جماعت اسلامی…
مریم نواز ن لیگ کی سینئر نائب صدر مقرر
وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کے تنظیمی امور کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کے وژن…