پی ٹی آئی مظاہرین کا پولیس پر حملہ، 7 مزید ملزمان گرفتار
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کی جانب سے پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید…
امجد اسلام امجد کی یاد میں اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک نشست
معروف شاعر، ادیب، کالم نگار، ڈراما نگار، مترجم اور نقاد امجد اسلام امجد کی یاد میں اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک نشست منعقد ہوئی۔اوساکا یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر اور ڈویژن آف فارن اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر سو یامانے نے امجد اسلام امجد کی…
’مجھے گرفتار کیا جاسکتا ہے‘ ٹرمپ نے وسیع پیمانے پر احتجاج کی کال کیوں دی؟
’مجھے گرفتار کیا جاسکتا ہے‘ ٹرمپ نے وسیع پیمانے پر احتجاج کی کال کیوں دی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سارہ فولراور انتھونی زرچر عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں!-->…
اسلام آباد میں PTI کارکنوں کے پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے، رپورٹ تیار
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس سمیت فورسز کے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہونے والے نقصانات کی رپورٹ…
سلمان علی آغا نے عمرہ ادا کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے عمرہ ادا کر لیا۔سلمان علی آغا نے خانۂ کعبہ کے نزدیک سے عمرے کی ادائیگی کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ ’اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو یہاں بلائے اور بار بار…
کراچی: ہوٹل پر لوٹ مار کرنیوالا 1 ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں انڈا موڑ کے قریب سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق 2 ڈاکو ہوٹل پر لوٹ مار کے لیے آئے تھے، کہ وہاں تعینات گارڈ نے ان پر فائرنگ کر دی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گارڈ کی فائرنگ سے…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی پر توڑ پھوڑ، ہنگامے کا مقدمہ درج
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ پی ٹی آئی کے 50 کے…
رمضان سے پہلے آخری اتوار، شہریوں پر مہنگائی کے وار
رمضان سے پہلے آخری اتوار کو مہنگائی نے بازاروں کا رخ کرنے والے شہریوں کے ہوش اڑا دیے۔ملک کے مختلف شہروں میں کھانے پینے کی اشیاء اور کچن آئٹمز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ شہریوں کی شکایت ہے کہ حکومت نے جس چیز پر 10 روپے بڑھائے…
امید ہے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کے سفیر بنیں گے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کے سفیر بن کر مثبت تاثر اجاگر کریں گے۔میر عبدالقدوس بزنجو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کا خوش گوار ماحول میں…
’امپیکٹ بیس‘ پیشگوئی شروع کر رہے ہیں: سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ اب ’امپیکٹ بیس‘ پیش گوئی شروع کر رہے ہیں۔عالمی یومِ موسمیات کی مناسبت سے محکمۂ موسمیات کے دفتر میں تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ 23 مارچ کو عالمی یومِ موسمیات…
وزیرِ اعظم کا پی ایس ایل کے اختتام پر پیغام
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے اختتام پر پیغام جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا سنسنی خیز اختتام ہوا ہے۔وزیرِ اعظم نے لکھا ہے کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے پر…
پاکستان انڈر-19 اور پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان انڈر-19 اور پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان شاہینز کی قیادت عمران بٹ اور انڈر-19 ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔پی سی بی کے مطابق پاکستان انڈر-19 ٹیم 30 اپریل سے 17 مئی تک…
نارووال میں بینظیر نشوونما سینٹر کا افتتاح
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن شازیہ مری نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال نارووال میں بینظیر نشوونما سینٹر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ورلڈ فوڈ پروگرام کی نمائندہ ڈاکٹر عمارہ خان نے…
جرمنی تا گواڈیلوپ پرواز سوا 8 گھنٹے بعد واپس فرینکفرٹ اتر گئی
جرمنی سے گواڈیلوپ جانے والی پرواز منزل پر پہنچنے کی بجائے سوا 8 گھنٹے بعد واپس فرینکفرٹ اتر گئی۔کنڈور ایئر لائنز کی پرواز ڈی ای 3800 گزشتہ روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 13 منٹ پر فرانسیسی حکومت کے…
زمان پارک سے گرفتار 102 ملزمان کا ریمانڈ منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے زمان پارک پولیس آپریشن میں گرفتار 102 ملزمان کا ریمانڈ منظور کر لیا۔ ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ غلام رسول نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے 102 ملزمان کو ایک روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔…
ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کیخلاف کارروائی کیوں رکی؟
کمرشل بینکوں کی جانب سے امریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے معاملے پر بینکوں کے خلاف کارروائی کیوں روکی گئی؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔امریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے معاملے پر آئی ایم ایف کے دباؤ پر کمرشل بینکوں کی کے خلاف کارروائی…
ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا۔پی ایس ایل سیزن 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز اور پشاور…
زمان پارک میں 200 لوگ موجود ہیں، خفیہ ادارے کی رپورٹ
زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 2 سو کے قریب لوگ موجود ہیں۔ خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق 60 سے 70 ڈنڈا بردار کارکن…
فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ
بوسٹن: فضائی آلودگی ایک خوفناک عالمی مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم لاہور اور کراچی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متاثر ہیں۔ اسی بنا پر میساچیوسیٹس آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اوپن سورس اور کم خرچ آلہ بنایا ہے جسے گاڑی میں بھی لگایا…
خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق حملے میں چوکی پر دستی بم بھی پھینکے گئے، جس کے نتیجے میں ایک کار کو آگ لگ گئی۔خیبر پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ گزشتہ رات گئے کیا گیا، جس…