جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی.نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔النصر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جِم میں ایکسرسائز…

واٹس ایپ صارفین جلد ڈس اپیئر ہونے والے پیغامات کو محفوظ کرسکیں گے

 واٹس ایپ اب ’کیپٹ میسج‘ نامی نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس سے صارفین ڈِس اپیر ہونے والے پیغامات کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔عام طور سے واٹس ایپ صارفین اگر کسی گروپ میں یا انفرادی طور پر  ڈِس اپیئرنگ میسج کا آپشن ایکٹو کرتے ہیں تو ایک مقررہ…

کسی ایئرپورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کسی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، تینوں ایئر پورٹس کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نجکاری کے حوالے سے زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

وزیراعظم نے ISI کے شہید افسر کے اہلخانہ سے ملاقات کے بعد کیا پیغام جاری کیا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے خانیوال میں شہید ہونے والے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے اہلخانہ سے ملاقات کے بعد پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ کل ISI آفیسر نوید صادق شہید کے اہل خانہ کو اپنے اور قوم…

عمران خان نے پاکستان کا نظریہ بگاڑ دیا، مفتی انتخاب احمد

مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ کے صدر مفتی انتخاب احمد نوری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا نظریہ بگاڑ دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے کوئی ادارہ محفوظ نہیں ہے۔مفتی انتخاب احمد نوری نے کہا کہ نئی…

’پتہ نہیں بھیا‘، پرویز الہٰی کے مستقبل کے حوالے سے سعد رفیق کا جواب

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر سعد رفیق سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مستقبل سے متعلق سوال کیا گیا۔صحافی نے سوال کیا کہ خواجہ صاحب آپ پرویز الہٰی کا مستقبل کیا دیکھ رہے ہیں؟پرویز الہٰی کے مستقبل کے حوالے سے سعد…

رشبھ پنت کے گھٹنے کی سرجری مکمل

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی ممبئی کے اسپتال میں گھٹنے کی سرجری مکمل کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت کی جمعہ کو سرجری ہوئی جس کے بعد انہیں کچھ دن مزید اسپتال میں ہی رکھا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر کو ڈاکٹر کی ہدایت کے بعد…

نیدرلینڈز: سال 2022 میں ’محمد‘ دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا

ڈچ سوشل انشورنس بینک (SVB) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں نیدرلینڈز میں نوزائیدہ لڑکوں کا رکھا جانے والا دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام ’محمد‘ رہا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک نے حال ہی میں نوزائیدہ…

عمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی ملزم نوید پر دباؤ ڈال رہی ہے، میاں داؤد ایڈووکیٹ

عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد کا کہنا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے ملزم اور اس کے اہلِ خانہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے کہا کہ نوید کے اہلِ…

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اہم اقدام کا فیصلہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اہم اقدام کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے آٹے کی قیمتوں میں فوری کمی کے لیے مداخلت کی تجویز دے دی۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے حکام کے مطابق پاسکو کے ذریعے صوبوں کو مزید گندم…

جو گندم نہیں منگوا سکتے کیا ان کو ہماری حکمرانی کا حق ہے؟ پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما پرویز خٹک نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ جو لوگ گندم نہیں منگوا سکتے کیا ان کو ہماری حکمرانی کا حق ہے؟ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کارخانے بند ہو رہے ہیں، حکومت کے پاس ڈالر اور پیسے نہیں…

القادر یونیورسٹی اراضی کیس: نیب نے ذلفی بخاری کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے کرپشن کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ذلفی بخاری کو 9 جنوری کو طلب کرلیا۔ ذلفی بخاری کو عہدے کے غلط استعمال، اپنی زمین القادر یونیورسٹی کے نام منتقل کرنے پر بطور گواہ طلب کیا گیا ہے۔ذلفی…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 35 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ ججز کے تبادلے کردیے

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے صوبے کے 35 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ ججز کے تبادلے کر دیے۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی ہدایت پر 35 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

سندھ حکومت کا سستا آٹا کہیں بھی موجود نہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا سستا آٹا کہیں موجود نہیں ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت سستے آٹے کے ڈرامے کر رہی ہے، مگر سستا آٹا کہیں موجود نہیں۔انہوں نے کہا کہ میرپور خاص…

پاکستان نے یو اے ای کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی

پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، ایمریٹس بینک کو 60 کروڑ ڈالر جبکہ دبئی اسلامک کو 42 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا گیا۔اس کے بعد ملک کے زر مبادلہ ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت…

میرپورخاص: سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق

میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مزدور کا لوگوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے انتقال ہوا۔جاں بحق مزدور کے لواحقین نے پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ …

سبزیوں کے نام پر کیا آپ پلاسٹک اپنے جسم میں داخل کر رہے ہیں اور یہ صحت کے لیے کتنی نقصاندہ ہے؟

سبزیوں کے نام پر کیا آپ پلاسٹک اپنے جسم میں داخل کر رہے ہیں اور یہ صحت کے لیے کتنی نقصاندہ ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, آئزیبیلا گیریسٹن عہدہ, بی بی سی فیچرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپلاسٹک کی آلودگی جدید طرزِ زندگی کی ایک اہم 

جیک ما اب اینٹ گروپ کے معاملات کنٹرول نہیں کرسکیں گے

چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا اور اینٹ گروپ کے بانی جیک ما اب کمپنی کے معاملات کو کنٹرول نہیں کرسکیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کے کئی شیئر ہولڈرز کچھ تبدیلیوں پر متفق ہوگئے ہیں جس کے بعد جیک ما کو زیادہ تر ووٹنگ کے…

سبز چائے کے چند فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے

سبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ قہوہ یا چائے کی مختلف اقسام ہیں، اگر صحت کے حوالے سے بات کی جائے تو سبز چائے کے گنے…

لاہور، چکی کے آٹے کی نئی ریٹ لسٹ جاری

لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافے کے ساتھ ہی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی قلت اور قیمت میں اضافے کے باعث قیمت بڑھا رہےہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چکی کے آٹے کی قیمت میں 10 روپے اضافے…