ایران میں حجاب کا معاملہ: احتجاج پر گرفتار 2 لڑکوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں حجاب کے معاملے پر زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کے دوران پیرا ملٹری فورس کے اہلکار کے قتل کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ایران میں جاری مظاہروں کے الزام میں موت کی سزا پانے والوں کی تعداد 4 ہوگئی…
تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل نئی جماعت لانچ کرنے کی تیاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان پر مشتمل نئی جماعت لانچ کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں نئی پارٹی کے قیام پر مشاورت جاری ہے، نئی جماعت کی تشکیل کیلئے رابطوں اور ملاقاتوں…
زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالرز ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالرز ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے فلور ملوں کےلیے…
رمیز راجا کو ماہانہ ڈیڑھ لاکھ پینشن ملے گی
نجم سیٹھی نے رمیز راجا کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے پینشن کی منظوری دے دی۔فیصلہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کیا۔ رمیز راجا نے خود پینشن کےلیے بورڈ سے رجوع کیا تھا، اب ہر ماہ پی سی بی رمیز راجا کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والے اہم مشاورتی اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی…
عمران کے قریبی ساتھی نے میجر جنرل فیصل نصیر سے ملوانے کو کہا تھا، حامد میر
جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے عمران خان کے قریبی ساتھی نے ان سے میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ رابطہ کروانے کی درخواست کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کے قریبی…
بی پی ایل: سلہٹ اسٹرائیکرز کی فورچون باریسل کو 6 وکٹوں سے شکست
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے فورچون باریسل کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔فورچون باریسل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ شکیب الحسن 67 اور چاتورنگا ڈی سلوا 36 رنز بنا کر نمایاں رہے۔سلہٹ اسٹرائیکرز کے…
پرویز الہٰی نے فلور ملز کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ دُگنا کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے فلور ملز کےلیے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ دُگنا کردیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت گندم اور آٹا بحران کے خاتمے کےلیے ہنگامی اجلاس ہوا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد…
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ بارش، سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا
متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، دبئی کے متعدد علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگيا۔شدید بارش سے ٹریفک جام بھی ہوا، بلدیہ دبئی کا عملہ نکاسی آب میں مصروف رہا، شارجہ کے نشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوا، ابوظبی میں بھی شدید…
شہزادہ ہیری نے جن 25 افغانیوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، افغان حکومت
افغان حکومت کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری نے جن 25 افغانیوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، ان کے اہل خانہ ان کی واپسی کے منتظر تھے۔ لیکن برطانوی شہزادے نے انہیں قتل کردیا۔ افغان حکومت نے 25 افراد کے افغانستان میں قتل کے اعتراف…
شاہ رخ کار تلے روندی جانے والی لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے میدان میں آگئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نئے سال کے موقع پر خوفناک حادثے میں ہلاک ہونے والی 20 سالہ لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے شاہ رخ خان میدان میں آگئے۔شاہ رخ خان کی این جی او میر فاؤنڈیشن نے دہلی میں ہلاک قتل ہونے والی انجلی سنگھ کے اہلخانہ…
مریم نواز کو کیوں یہ عہدہ دیا گیا یہ دیکھنے کی ضرورت ہے، محمد زبیر
رہنما ن لیگ محمد زبیر نے مریم نواز کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عوام کی پذیرائی جس کے ساتھ ہوگی اسی کو عہدہ ملے گا۔محمد زبیر نے کہا…
ایم پی اے مولانا غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئے
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 47 نارووال سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا غیاث الدین دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ ایم پی اے مولانا غیاث الدین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ کیا۔پاکستان مسلم لیگ ن…
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز جیت لی
بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ راجکوٹ میں کھیلا جانے والا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یک طرفہ ثابت ہوا جہاں بھارت نے 91 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5…
توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور :توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9جنوری کو سماعت کرے…
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا
اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو…
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں،کوشش کررہے ہیں لوگوں پر کم سے کم بوجھ پڑے،
تفصیلات کے مطابق رانا ثنا…
بھاری ادائیگیوں کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر
کراچی: پاکستان کی جانب سے 2 بھاری بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر آ گئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کی صورت میں ملکی زرمبادلہ کے…
جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی، چیئرمین نیپرا
کراچی: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) توصیف حسن فاروقی نے کہا ہے کہ جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی…
نازی دور کی ٹائٹینک فلم: پروپیگنڈہ، زیادتی اور المیے کی کہانی
نازی دور کی ٹائٹینک فلم: پروپیگنڈہ، زیادتی اور المیے کی کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, فرنانڈو ڈؤرٹےعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننازی جرمنی نے پروپیگنڈہ کرنے کے لیے ایک بہت ہی مہنگی فلم کی تیاری!-->…