جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف کا بیرونی شراکت داروں کی پاکستان کو معاونت کے اعلان کا خیر مقدم

نمائندہ آئی ایم ایف ایستھر پیریز کا کہنا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی مالی معاونت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آئی ایم ایف کی جانب پاکستان کی موجودہ صورتِ حال پر جاری کیے گئے بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایستھر…

مینگو آملیٹ کی وائرل ویڈیو، یہ ظلم انڈے کے شوقین افراد پر ہے یا آم کے؟

اسٹریٹ فوڈ میں دن بہ دن جِدّت سامنے آ رہی ہے جن میں سے بعض مذیدار جبکہ بعض کو دیکھتے ہی سر چکرا جاتا ہے۔ایسے ہی ایک سر چکرانے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انڈے اور آم کو ملا کر آملیٹ بنایا جا رہا ہے۔A post shared by…

دونوں فریق مذاکرات دوبارہ شروع کریں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل کی سماعت آئندہ ہفتے منگل تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان نے حکومت اور پی ٹی آئی دونوں فریقوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات…

کل پیٹرول 17 روپے لیٹر سستا ہونےکا امکان

آئل انڈسٹری ذرائع نے کل (16 مئی) سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق کل ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کمی ہو سکتی ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں گرتی ہوئی…

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ…

القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور

لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ…

یہ تحقیق نہیں کی گئی کہ سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کرنےمیں کون ملوث تھا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تقریباً 7 ہزار قائدین، کارکن اور خواتین کو جیلوں میں ٹھونس دیا گیا، یہ یہ تحقیق تک نہیں کی گئی کہ سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کرنےمیں کون ملوث تھا۔عمران خان نے اپنے بیان میں…

سپریم کورٹ نے الیکشن 90 دن سے آگے لے جانا غیر آئینی قرار دیا: علی ظفر

پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کو 90 دن سے آگے لے جانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سپریم…

سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کے متعلق دلچسپ انکشاف

کولوراڈو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر اتنی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور طبعیات دان ساشا کیمپف کی رہنمائی میں ہونے والی تحقیق میں…

اسلام آباد دھرنا: مختلف شہروں سے ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کے قافلے روانہ

پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کے لیے پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں سے مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں…

پاکستان اور آسٹریلیا کا نیو ایئر ٹیسٹ خطرے سے دوچار

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں نیو ایئر پر ہونے والا ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے نیو ایئر ٹیسٹ میچ کے وینیو کی تصدیق کی ہوئی ہے،  آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان نیو ایئر ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے…

ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

ایشیا کپ 2023 کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے، اے سی سی کا ورچوئل اجلاس اسی ہفتے متوقع ہے۔امید کی…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات…

کراچی: جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری

انویسٹی گیشن پولیس شرقی نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دیں۔پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں اور ویڈیوز کی مدد سے 15 سے زائد ملزمان کی تلاش جاری ہے، ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا سے بھی مدد لی جائے گی۔ حکام…

عمران خان چاہتے ہیں کہ انتخابات ان کی مرضی کے وقت پر ہوں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ انتخابات ان کی مرضی کے وقت پر ہوں، انتخابات اس وقت ہوں گے جب ہم اپنی آئینی مدت پوری کرلیں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان اور اس کی…

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈزون میں داخل

اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہو گئے، پولیس نے سیرینا چوک کا راستہ کھول دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق جے یو آئی کے وفد سےبات چیت جاری ہے، دھرنے کے مقام کا ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، اسلام آباد میں دفعہ…

مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہماری حکومت بھی دہشت گردی کو بھڑکانے کا الزام…

پی ڈی ایم کا دھرنا، اسلام آباد کی انتظامیہ نے رانا ثناء اللّٰہ کو خدشات سے آگاہ کر دیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی جلسے کے اعلان پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو خدشات سے آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ اور…

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹس کے کیس کی سماعت ہوئی۔اعظم سواتی کے وکیل اور…

پولیٹیکل پارٹی کیخلاف نہیں مسلح جتھے کیخلاف کارروائی ہورہی ہے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیٹیکل پارٹی کے خلاف نہیں مسلح جتھے کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ 9 مئی ملک میں سیاہ دن ہے، کے پی پولیس نے بھی…