جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفر گڑھ: 3 ملزمان نے نوجوان کی ناک کاٹ دی

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 3 ملزمان نے نوجوان کی ناک کاٹ دی۔پولیس کے مطابق واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پیش آیا ہے۔پولیس نے نوجوان کی ناک کاٹنے والے 3 ملزمان میں سے 2 کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ نوجوان نے انہیں…

مونس الہٰی کو دباؤ بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے‘: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کے لیے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریکِ انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

جماعت اسلامی کا تاریخی ‘‘اعلان کراچی جلسہ عام’’ باغ جناح میں تیاریاں مکمل

کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت تاریخی اعلان کراچی جلسہ عام کل اتوار کو ہوگا، اس سلسلے میں باغ جناح میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی…

امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سپیکر: ٹرمپ کی مدد، ووٹنگ کے 15 راؤنڈ اور ہنگامہ آرائی

امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سپیکر: ٹرمپ کی مدد، ووٹنگ کے 15 راؤنڈ اور ہنگامہ آرائی،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلریپبلکن جماعت کے ارکان میں لفظوں کے وار اور تقریباً ہاتھا پائی جیسی صورتحال کے بعد بالآخر کیون مکارتھی کو امریکی ایوان…

سانگھڑ، خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل

سانگھڑ میں پندرہ روز پہلے اقلیتی برادری کی شادی شدہ خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد یونس چانڈیو اور ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروہی نے مشترکہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے تفصیلات شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون…

ایک بار چارلس نے مذاقاً کہا وہ میرے حقیقی والد نہیں، ہیری

برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی سوانح عمری ’اسپیئر‘ میں لکھا ہے کہ ان کے والد چارلس نے جو اب بادشاہ بن چکے ہیں، ایک موقع پر انہیں کہا کہ انہیں لگتا ہے وہ ان کے حقیقی والد نہیں۔ہیری نے کتاب میں لکھا ہے کہ اس سے پہلے انہوں نے والد سے کہا تھا…

مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل، بارش اور برفباری کا امکان

بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں۔پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق آج صبح سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں دوپہر تک بالائی…

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مرحوم کچھ وقت سے کینسر میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے…

جنوبی وزیرستان، ٹارگٹ کلنگ اور بے امنی کے خلاف دھرنا جاری

جنوبی وزیرستان کے رستم بازار وانا میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور بے امنی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔دھرنے میں پیپلز پارٹی، اے این پی، جماعت اسلامی، پی ٹی ایم اور قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں…

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج ہے، موٹر وے پولیس نے متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اللّٰہ انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔پنجاب بھر میں دھند کا راج…

سعودی ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور سب سے آگے

سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ نے پانچواں اور چھٹا مرحلہ جیت لیا اور ریلی جیتنے کی پوزيشن میں آگئے۔ریلی میں العطیہ اوورآل اسٹینڈنگ میں ایک گھنٹے کی برتری کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں 31…

کراچی: جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کٹی پہاڑی اسلامیہ کالونی میں پیش آیا، جہاں 3 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کو زخمی حالت سول برنس…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 2 کوآرڈینٹرز تعینات کردیے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دو مزید کوآرڈینٹرز تعینات کردئیے۔چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے شوکت اسٹفن اور نور خان ترین کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوآرڈینٹرز تعینا ت کیا ہے ۔دو…

لاہور، دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کا CEO اغواء

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو اغواء کر لیا، مغوی کی بازیابی کے لیے پولیس نے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے 6 جنوری کی شام ساڑھے 5 بجے گارڈن ٹاؤن سے…

پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پرویز الٰہی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کسی کے بابو جی کی حکومت ہے جو آپ ووٹ نہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ صاحب آپ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، یہ آئین اور قانون کا تقاضا ہے۔پاکستان…

پشاور، ہنڈی حوالہ کے دھندے میں ملوث 3 ملزم گرفتار

ہنڈی حوالے کے ذریعے پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر کو نقصان پہنچانے والے 3 ملزم پشاور سے پکڑے گئے۔پشاور کے چوک یادگار میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 25 لاکھ 96 ہزار روپے اور ہنڈی حوالہ کی رسیدیں برآمد…

غیر یقینی حالات رہے تو معاشی صورتحال بے قابو ہوجائے گی، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ غیر یقینی حالات برقرار رہے تو معاشی صورتحال بے قابو ہوجائے گی۔حیدرآباد میں ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سندھ ایکشن کمیٹی نے احتجاجی کیمپ لگایا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے…

رشتے سے انکار کرنے پر کراچی میں دو لڑکیوں پر تیزاب کا حملہ، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کورنگی میں تیزاب گردی میں دو لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ تھانا کورنگی صنعتی ایریا میں درج کرلیا گیا، شبہ ظاہر کیا گیا ہےکہ رشتے سے انکار پر ملزم نے لڑکیوں پر تیزاب پھینکا۔مقدمہ متاثرہ لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں ملزم…

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کرلیا

چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ کے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئرز ہفتے کی شام کراچی…

میکسیکو؛ منشیات گینگ کی فوج سے جھڑپیں، 29 ہلاک

میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات گینگ کے سرغنہ ایل چاپو کے بیٹے کی گرفتاری کے بعد گینگ کے کارندوں کی فوج کیساتھ جھڑپیں جاری ہیں، جس میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں منشیات گینگ کے 19 ارکان، 10 فوجی شامل ہیں۔ گینگ کے کارندوں نے دو…