عمران خان کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو روک روک کر تھک گئے اردگرد کے لوگ آپ کو نااہل کرواکے چھوڑیں گے، عمران خان کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ…
منشیات کی دنیا کی طاقتور تنظیم جس کو امریکہ، گرفتاریاں اور اندرونی لڑائیاں بھی کمزور نہیں کر سکے
منشیات کی دنیا کی طاقتور تنظیم جس کو امریکہ، گرفتاریاں اور اندرونی لڑائیاں بھی کمزور نہیں کر سکے ،تصویر کا ذریعہUS STATE DEPT،تصویر کا کیپشنایل چاپو کے بیٹے اوویڈیو گوزمین لوپیز 10 منٹ قبلمیکسیکو کے علاقے کولیاکان سے منشیات کے بدنام زمانہ…
سیلاب سے تباہی کا تخمینہ اتنا زیادہ ہے کہ مزید امداد درکار ہے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباہی کا تخمینہ اتنا زیادہ ہے کہ ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے۔جنیوا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرینِ سیلاب کی بحالی کے لیے لگائے گئے تخمینے میں 50 فیصد پاکستان اپنے…
سپریم کورٹ قرض لینے کے معاملے پر سیکریٹری ریلوے پر برہم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے کی زمینوں کی لیز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران قرض لینے کے معاملے پر سیکریٹری ریلوے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سیکریٹری ریلوے مظفر رانجھا نے دورانِ سماعت بتایا کہ ایم ایل ون 9.8 ارب ڈالرز کا منصوبہ ہے، قومی…
15 جنوری دور نہیں، بس پہلے کی طرح بھاگ نہ جائیں: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ 15 جنوری زیادہ دور نہیں ہے بس یہ لوگ پہلے 3 دفعہ کی طرح بھاگ نہ جائیں۔سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی…
الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی حکومت کی مدت 30 اگست 2020 کو ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات…
سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے: شیری رحمٰن
وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔شیری رحمٰن نے جنیوا کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ سیلاب سے پاکستان کے دو صوبوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ…
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج، رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ
کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں کہا ہے کہ 15 جنوری کو…
ایڈمنسٹریٹرز کورنگی و شرقی سے چارج چھوڑوانے کیلئے سندھ حکومت کا ایم کیو ایم سے رابطہ
حکومت سندھ نے کراچی کے ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے نئے ایڈمنسٹریٹرز سے چارج چھوڑوانے کے لیے ایم کیو ایم سے رابطہ کیا ہے۔کراچی کے ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی تنازع اختیار کر گئی۔ نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جانے کے…
شہزادہ ہیری نے اپنی زندگی پر کتاب کیوں لکھی؟
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کے فیصلے کی وجہ سامنے آ گئی۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ کی تشہیر کے لیے دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں اپنی زندگی کے 38 سال جان بوجھ کر پیدا…
بشریٰ بی بی کی مجھے بیٹا کہنے کی آڈیو تو لیک نہیں ہوئی: ذلفی بخاری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی مجھے بیٹا کہتی تھیں، وہ آڈیو تو لیک نہیں ہوئی۔نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ سیاست اتنی گری ہوئی اور گھٹیا ہو سکتی ہے؟ دو تین…
شاہین کی وقار یونس سے ملاقات، بولنگ میں ردھم کیلئے ٹپس لیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے میچ سے قبل کراچی اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران سابق فاسٹ بولر وقار یونس سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ میں ردھم حاصل کرنے کے لیے وقار یونس سے ٹپس لیں۔ذرائع کے مطابق وقار یونس نے…
لگتا ہے پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائیگا: بلومبرگ
امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائے گا۔بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں، اسے جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے…
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پارلیمانی اجلاس میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام نظر آئی، مشترکہ…
خوابوں میں گم اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن اقتدار کےخواب دیکھ رہی ہے، خوابوں میں گم اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی، صوبائی…
سہلٹ اسٹرائیکرز کی کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکست
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ اسٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سلہٹ اسٹرائیکر نے 150 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اسٹرائیکرز کے توحید ہریدوئی 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، مشفیق…
وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومتی وفد کو بڑی کامیابی مل گئی، مریم اورنگزیب
وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورۂ جینیوا میں حکومتی وفد کو بڑی کامیابی مل گئی۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے عالمی سطح پر کوششیں رنگ لے آئیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا…
سونے کی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد…
جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے، مگر کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ گئے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے، مگر کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ گئے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ڈونر کانفرنس میں میزبان فرانس نے 1کروڑ ڈالر دیے،…
’کیوبا کی ملکہ‘: 16 برس تک امریکہ کی انتہائی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی جاسوس خاتون کی ناقابل…
’کیوبا کی ملکہ‘: 16 برس تک امریکہ کی انتہائی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی جاسوس خاتون کی ناقابل یقین کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, اینجل برموڈیزعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہFBI،تصویر کا کیپشناینا کو ستمبر سنہ 2002 میں!-->…